اتحاد طلبا ٕ داریل itd

اتحاد طلبا ٕ داریل itd Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from اتحاد طلبا ٕ داریل itd, Education & Learning, Chilas.

24/12/2022

سختی ایسی ہونی چاہیے جس میں شدت نہ ہو اور نرمی ایسی ہونی چاہیے جس میں ضعف نہ ہو ۔

استاذ محترم مفتی ابولبابہ شاہ منصور صاحب دامت برکاتہم کا فضلاء اجتماع سے خطاب

داریل ہسپتال میں ڈاکٹروں کی عدم موجودگی کی وجہ سے داریل کی عوام اس ٹھٹھرتی سردی میں سڑکوں پہ نکلنے پہ مجبور۔داریل کا ہر ...
22/12/2022

داریل ہسپتال میں ڈاکٹروں کی عدم موجودگی کی وجہ سے داریل کی عوام اس ٹھٹھرتی سردی میں سڑکوں پہ نکلنے پہ مجبور۔
داریل کا ہر باسی پریشان حال ہیں۔
ان کی حال دریافت کرنے کیلٸے کسی عوامی نمائندے کے پاس وقت نہیں کیونکہ باسیان داریل کیساتھ ان کا تعلق صرف تک ہے ۔
آخر کار عوام نے تنگ آکر ہسپتال داریل کو تالے لگا دٸیے ۔
حکومت وقت سے گزارش ہے کہ
عوام داریل کے مطالبات کو پورا کر کے عوام کو درپیش تکالیف کا ازالہ کیا جاٸے ۔


اپنی عوام کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ۔

✍️

22/12/2022

✍️
کراچی ڈویژن کے زیر اہتمام تقریری مقابلہ بعنوانِ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم میں محبوب اللّٰہ بھائی اظھارمافی الظمیر کرتے ہوئے ۔
اللہ تعالیٰ کامیاب و کامران فرمائیں آمین یا رب العالمین
جاری کردہ ترجمان:

22/12/2022

✍️
کراچی ڈویژن کے زیر اہتمام تقریری مقابلہ میں بعنوانِ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم میں دارالعلوم کراچی کے طالب علم محمد یاسر بھائی کا مشن و کاز بتاتے ہوئےاور ڈاکومنٹری پیش کرتے ہوئے۔
اللہ تعالیٰ یاسر بھائی کو اپنے مشن میں کامیاب و کامران فرمائیں آمین یا رب العالمین
جاری کردہ ترجمان:

20/12/2022

✍️
کراچی ڈویژن کے زیر اہتمام تقریری مقابلہ بعنوانِ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم میں کراچی ڈویژن کے خزانچی اتحاد طلبا ٕ داریل itd کے حوالے سے اظہار خیال فرماتے ہوئے ۔اللہ تعالیٰ خزانچی صاحب کو اپنے مشن میں کامیاب و کامران فرمائیں آمین یا رب العالمین۔
جاری کردہ ترجمان:itd

20/12/2022


کراچی ڈویژن کے زیر اہتمام تقریری مقابلہ میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے والاطالب علم فرید اللّٰہ خطاب کرتے ہوئے ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
دعاگو ہوں کہ اللہ تعالیٰ مزید ترقیوں سے نوازے آمین ثم آمین یا رب العالمین
جاری کردہ ترجمان۔۔
✍️




19/12/2022


کراچی ڈویژن کے زیر اہتمام تقریری مقابلہ میں تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے طالب علم #عباداللہ خطاب کرتے ہوئے ضرور ملاحظہ فرمائیں۔جن کو تنظیم کی طرف سے نقد 1500 روپے بمعہ شیلڈ دیا گیا۔
دعاگو ہوں کہ اللہ تعالیٰ مزید ترقیوں سے نوازے آمین ثم آمین یا رب العالمین
جاری کردہ ترجمان۔۔
✍️



19/12/2022

✍️
بہترین انداز میں خطاب پیش کرتے ہوئے۔
#مدرسہ #اتحاد

19/12/2022


کراچی کے زیر اہتمام تقریری مقابلہ احسن انداز میں اختتام پزیر ہوا
میں کراچی ڈویژن کے تمام ساتھیوں کو شاندار اور کامیاب پروگرام کرنے پر مبارکباد پیش کرتا ہو ں
اور پوزیشن حاصل کرنے والے لڑکوں کو بھی مکارکباد پیش کرتا ہوں۔
منجانب: ✍️

19/12/2022

عزیزالرحمان بن عبد الحفیظ مدرسہ زکریا الخیریہ کی نمائندگی کرتے ہوئے.
اتحاد طلبا ٕ داریل itd




#مدرسہ

19/12/2022

اظہار ما فی الضمیر کرتے ہوئے۔
اتحاد طلبا ٕ داریل itd ✍️
#اتحاد



19/12/2022

رضی محمد ولد عبدالمطالب جن کو کی طرف سے جامعہ الاسلامیہ بنوری ٹاؤن کی تمام شاخوں میں اول پوزیشن(Top) کرنے پر اعزازی شیلڈ بھی پیش کی گئی۔
رضی بھائی خطاب کرتے ہوئے،ضرور سماعت فرمائیں۔
اتحاد طلبا ٕ داریل itd ✍️
#اتحاد
#طلباء





Address

Chilas
14100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اتحاد طلبا ٕ داریل itd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share