12/07/2026
سیاسی و سماجی شخصیت آمین اللہ کے صاحبزادے اور سابقہ صوبائی منسٹر جنگلات حاجی شاہ بیگ کے بھتیجا محبوب آمین بیگ نے قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی سے بی ایس علاقائی زبانیں (اردو لٹریچر) کی ڈگری کامیابی سے مکمل کر لی۔
۔
ان کی تعلیمی کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کے روشن مستقبل کے لیے نیک خواہشات 🖤