Islami Jamiat-e-Talaba Chichawatni

Islami Jamiat-e-Talaba Chichawatni Islami Jamiat Talaba is the largest Student Organization in the world. Islami Jamiat Talaba has made many sacrifices for Islam and Pakistan.

Islami Jamiat Talba believes in the Oneness of God (Allah) and Prophethood of Hazrat Muhammad (S.A.W) as the last Prophet of Allah. Islami Jamiat Talba through his movement, succeeded to declare the Ahmadis (Qadianis) as non-Believers in the National law of Pakistan. Islami Jamiat Talaba Pakistan is working in Pakistan to eliminate the non-Islamic factors and the secularism from the curriculum and teachings of the educational institutions of Pakistan.

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ضلع ساہیوال برادر معاذ تفسیر نے مشاورت کے بعد  سیشن 2026-27 کے لیے برادر حمزہ ڈوگر کو ناظم چیچہ و...
31/03/2026

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ضلع ساہیوال برادر معاذ تفسیر نے مشاورت کے بعد سیشن 2026-27 کے لیے برادر حمزہ ڈوگر کو ناظم چیچہ وطنی شہر مقرر کیا ہے۔
اللہ تعالیٰ استقامت عطا فرمائے، آمین۔

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ضلع ساہیوال برادر معاذ تفسیر نے مشاورت کے بعد  سیشن 2026-27 کے لیے برادر عبداللہ مسعود رامے کو مع...
30/03/2026

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ضلع ساہیوال برادر معاذ تفسیر نے مشاورت کے بعد سیشن 2026-27 کے لیے برادر عبداللہ مسعود رامے کو معتمد ضلع ساہیوال مقرر کیا ہے۔
اللہ تعالیٰ استقامت عطا فرمائے، آمین۔

ناظم لاہور ریجن  برادر شہزام علی سردار نے مشاورت کے بعد  سیشن 2026-27 کے لیے برادر معاذ تفسیر کو ناظم ضلع ساہیوال   مقرر...
24/02/2026

ناظم لاہور ریجن برادر شہزام علی سردار نے مشاورت کے بعد سیشن 2026-27 کے لیے برادر معاذ تفسیر کو ناظم ضلع ساہیوال مقرر کیا ہے۔
اللہ تعالیٰ استقامت عطا فرمائے، آمین۔

14/08/2025
12/08/2025

“Division Conclave — Under the presidency of Brother Sammar Baloch, Nazim Islami Jamiat Talba Sahiwal Division, all Nazimeen-e-Districts came together for a powerful session of review, planning, and vision-setting to strengthen our collective mission.”

“سبز پاکستان، خوشحال پاکستان 🌿🇵🇰آؤ آزادی کے جشن کو زمین کی خوشبو اور درختوں کے سائے سے منائیں۔       ”
12/08/2025

“سبز پاکستان، خوشحال پاکستان 🌿🇵🇰
آؤ آزادی کے جشن کو زمین کی خوشبو اور درختوں کے سائے سے منائیں۔
”

بُلارہی ہے تجھے ممکنات کی دنیاناظم اسلامی جمعیت طلبہ ساھیوال ڈویژن برادر ثمربلوچ نے مشاورت کے بعد برادر ابوذرغفاری کو نا...
09/08/2025

بُلارہی ہے تجھے ممکنات کی دنیا

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ساھیوال ڈویژن برادر ثمربلوچ نے مشاورت کے بعد برادر ابوذرغفاری کو ناظم اسلامی جمعیت طلبہ کسووال شہر مقرر کیا ہے
اللّٰہ تعالیٰ راہ حق میں عہد کو وفا کرنے کی
توفیق عطاء فرمائے آمین

20/06/2025

📖 قُلْ هَلْ يَسْتَوِي الَّذِينَ يَعْلَمُونَ وَالَّذِينَ لَا يَعْلَمُونَ

تنظیمی دورہ
برادر احمدثمر المنور (ناظم اسلامی جمعیت طلبہ، ساہیوال ڈویژن)

📍 ضلع پاکپتن: 21 تا 24 جون
📍 ضلع اوکاڑہ: 25 تا 30 جون
📍 ضلع ساہیوال: 01 تا 04 جولائی

آئیے، علم و عمل کی اس تحریک کا حصہ بنیے!






الحمداللّٰہ اسلامی جمعیت طلبہ  چیچہ وطنی (ساھیوال ڈویژن) کے زیر اہتمام گرینڈ افطار  منعقد کیا گیا ۔محترم طیب محمود بلوچ ...
25/03/2025

الحمداللّٰہ
اسلامی جمعیت طلبہ چیچہ وطنی (ساھیوال ڈویژن) کے زیر اہتمام گرینڈ افطار منعقد کیا گیا ۔

محترم طیب محمود بلوچ
امیر جماعت اسلامی ضلع ساھیوال
برادر احمدثمر المنور بلوچ
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ساہیوال ڈویژن
برادر منیب الحسن
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ضلع ساھیوال
نے خصوصی شرکت کی ۔

23/03/2025

رمضان کی برکتوں میں مل بیٹھنے کا موقع! ✨
اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام گرینڈ افطار ڈنر میں شرکت کریں۔
📅 تاریخ: 24 مارچ
📍 مقام: دفتر اسلامی جمعیت طلبہ، چیچہ وطنی
آئیں، برکتوں سے بھرپور اس موقع کو یادگار بنائیں!

#جمعیت

Address

Gulshan Raheem Colony , Near Overhead Bridge
Chichawatni
57200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islami Jamiat-e-Talaba Chichawatni posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Islami Jamiat-e-Talaba Chichawatni:

Shortcuts

Share