Govt. MC Model High School Chichawatni

Govt. MC Model High School Chichawatni Govt. MC Model High School Chichawatni

🎉 مبارکباد | ایک نیا سفر 🎉​جناب آفتاب احمد قاضی (SST سائنس) نے آج گورنمنٹ ہائی سکول 35/12 ایل کے ہیڈماسٹر کا چارج سنبھال...
10/09/2026

🎉 مبارکباد | ایک نیا سفر 🎉
​جناب آفتاب احمد قاضی (SST سائنس) نے آج گورنمنٹ ہائی سکول 35/12 ایل کے ہیڈماسٹر کا چارج سنبھال لیا ہے۔
​ان کا وسیع تعلیمی و تدریسی تجربہ اور قائدانہ صلاحیتیں سکول کے تعلیمی معیار کو مزید بلندیوں تک لے جانے میں اہم کردار ادا کریں گی۔
​ہم تمام اساتذہ اور اہل علاقہ کی جانب سے جناب آفتاب احمد قاضی صاحب کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کی کامیابی و ترقّی کے لیے دعا گو ہیں۔ 💐✨
​

08/09/2026
We can't wait to Welcome you back. 🌹🎈🌹🎈
19/08/2026

We can't wait to Welcome you back. 🌹🎈🌹🎈

کمپیوٹر ٹیک میں داخلہ جاری ہے۔ آپ کی آگاہی کے لیے نمبروں کی تقسیم کا تصدیق شدہ عکس دے دیا گیا ہے۔ADMISSION OPEN 2026
07/04/2026

کمپیوٹر ٹیک میں داخلہ جاری ہے۔ آپ کی آگاہی کے لیے نمبروں کی تقسیم کا تصدیق شدہ عکس دے دیا گیا ہے۔
ADMISSION OPEN 2026

Admission open for new session for Class 6th to 9th.
04/04/2026

Admission open for new session for Class 6th to 9th.

05/03/2026

The school of excellence.

ڈپٹی کمشنر سمیع اللہ فاروق کا گورنمنٹ ایم سی ماڈل ہائی سکول کا اچانک دورہ، بہترین تعلیمی کارکردگی پر اساتذہ کی حوصلہ افز...
03/03/2026

ڈپٹی کمشنر سمیع اللہ فاروق کا گورنمنٹ ایم سی ماڈل ہائی سکول کا اچانک دورہ، بہترین تعلیمی کارکردگی پر اساتذہ کی حوصلہ افزائی
​ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ریٹائرڈ) سمیع اللہ فاروق نے گورنمنٹ ایم سی ماڈل ہائی سکول کا اچانک دورہ کیا، جہاں انہوں نے سکیورٹی کے انتظامات کا جائزہ لینے کے ساتھ ساتھ چھٹی کلاس کے طلبہ کی تعلیمی کارکردگی کا بھی مشاہدہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے خصوصاً نصیر احمد بھٹی صاحب کی کلاس میں ریاضی کے مضمون میں بچوں کی بے مثال کارکردگی کو سراہتے ہوئے انہیں تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا۔ ڈپٹی کمشنر نے سکول میں بہترین نظم و ضبط اور مثالی مینجمنٹ قائم کرنے پر پرنسپل منظور احمد بلوچ اور تمام اساتذہ کی محنت کی تعریف کی اور انہیں مبارکباد پیش کی۔

Addition of a herb in garden  .   🌱🌱🌱🌱🌱🌱🌱🌱🌱Chaudhry Faisal Naeem Mubashir Hussain Umar Farooq
18/10/2025

Addition of a herb in garden .

🌱🌱🌱🌱🌱🌱🌱🌱🌱
Chaudhry Faisal Naeem Mubashir Hussain
Umar Farooq

گورنمنٹ ایم سی ماڈل ہائی سکول چیچہ وطنی میں آج نئے پرنسپل جناب محمد منظور احمد BS-19 نے چارج سنبھال لیا ہے۔ ہم ان کو خوش...
15/10/2025

گورنمنٹ ایم سی ماڈل ہائی سکول چیچہ وطنی میں آج نئے پرنسپل
جناب محمد منظور احمد BS-19 نے چارج سنبھال لیا ہے۔
ہم ان کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ 🎉👏💐

Address

College Road
Chichawatni
57200

Opening Hours

Monday 08:45 - 14:45
Tuesday 08:45 - 14:45
Wednesday 08:45 - 14:45
Thursday 09:45 - 14:45
Friday 08:45 - 12:15
Saturday 08:45 - 14:45

Telephone

+923347483580

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. MC Model High School Chichawatni posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Govt. MC Model High School Chichawatni:

Shortcuts

Share

Category