25/08/2023
Student's Click .....
........ Memories of College Days.... 👇
Welcome to this Page.. if u are one of students of this college pLease like this page.
علم مومن کا سرمایہ ھے
علم انبیا کی میراث ھے
علم اللہ کی سب سے بڑی نعمت ھے
25/08/2023
Student's Click .....
........ Memories of College Days.... 👇
22/08/2023
Images of Students
...... By Students... ... For Students 😍
14/08/2023
جشن آزادی مبارک ۔۔۔۔۔ 14 اگست مبارک ❤️ 🇵🇰
14/04/2021
12/05/2020
بلا تبصرہ
06/02/2018
خواہشمند طلباء و طالبات رابطہ کریں
01/12/2017
چراغاں ان کالج بابت عید میلاد نبی حضرت محمد صل اللہ علیہ وصلم
29/09/2017
چوہدری محمد طفیل ممبر قومی اسمبلی حلقہ 162، گورنمنٹ کامرس آف کالج چیچہ وطنی کے طالب علم محمد مبشر کو ڈی کام پارٹ ون پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکشین کے سالانہ امتحان 2107 میں پنجاب بھر میں پہلی پوزیشن حاصل پر تقریب میں طالب علم کو انعام دیتے ھوئے تقریب میں چوہدری جلیل احمد گل چیرمین یونین کونسل65 تحصیل چیچہ وطنی حافظ محمد بلال صدر مرکزی انجمن تاجراں چیچہ وطنی، سابق صدر چیچہ وطنی پریس کلب چوہدری عبدرازق، سابق جنرل سیکڑیری سید عابد گیلانی معززین علاقہ، سٹاف اور طلبا و طالبات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ چوہدری محمد طفیل نے پنجاب میں اول آنے والے طالب علم کو اپنی جیب سے دس ہزار روپے نقد انعام بھی دیا ۔سٹیج سیکڑیری کے فرائض پروفسیر عبدالجبار انجم نے ادا کئے آخر میں پرنسپل نثار احمد قرشیی نے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا
08/09/2017
کالج کا اعزاز
گورنمنٹ کالج آف کامرس چیچہ وطنی کے طالب علم محمد مبشر علی رولنمبر 205390 ڈی کام پارٹ I پہلا سالانہ امتحان 2017 پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکشین میں 554/600نمبر حاصل کر کے پنجاب بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کی
24/08/2017
ADMISSION IS OPEN
23/08/2017
جشنِ آزادی 14 اگست 2017
چراغاں گورنمنٹ کالج آف کامرس چیچہ وطنی
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 14:00 |