To buy high quality imported in reasonable prices.
Please visit:
Siwayah _ Bags (@siwayahofficial) • Instagram photos and videos 1,100 Followers, 35 Following, 26 Posts - See Instagram photos and videos from Siwayah _ Bags ()
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Govt crescent college - w chichawatni, Education, Chichawatni.
To buy high quality imported in reasonable prices.
Please visit:
Siwayah _ Bags (@siwayahofficial) • Instagram photos and videos 1,100 Followers, 35 Following, 26 Posts - See Instagram photos and videos from Siwayah _ Bags ()
ایک شخص گھر آیا تو اس کی بیوی نےکہا :۔ "ہمارے غسل خانے کے پاس جو درخت ہے اسے کٹوا دو ، میری غیرت گوارا نہیں کرتی کہ جب غسل کررہی ہوں تو پرندوں کی نظر مجھ پر پڑے۔"
وہ بیوی کی اس بات سے بہت متاثر ہوا اور درخت کٹوا دیا۔
وقت گزرتا رہا۔۔۔۔
ایک دن وہ خلافِ معمول اچانک گھر آیا تو دیکھا بیوی کسی مرد کے ساتھ مشغول تھی۔
اسے بہت دُکھ ہوا۔ وہ اپنا گھربار چھوڑ کر بغداد چلا گیا۔ اور وہاں اپنا کاروبار شروع کرلیا۔
اللہ نے کاروبار میں خوب برکت دی ، اور اپنے روز افزوں کاروبار کی بدولت وہ بغداد کے سرکردہ شہریوں میں شمار ہونے لگا۔ یہاں تک کہ بغداد کے کوتوال تک رسائی بھی حاصل کرلی۔
ایک دن کوتوال کے گھرچوری ہوگئی۔
پولیس نے مجرم کا سراغ لگانے اور پکڑنے کی بہت کوشش کی لیکن ناکام رہی۔
اس نے دیکھا کہ ایک شیخ کا کوتوال کے گھر آنا جانا ہے ، اور کوتوال ان کی بے حد تعظیم کرتا ہے۔
لیکن ایک بات اس کی سمجھ میں نہیں آتی تھی کہ شیخ آدھے پاؤں پر چلتے ہیں ، پورا پاؤں زمین پر کیوں نہیں رکھتے۔
اس نے کسی سے وجہ پوچھی تو اسے بتایا گیا:۔
"یہ پورا پاؤں زمین پر اس لیے نہیں رکھتے کہ کہیں کیڑے مکوڑے نہ کُچلے جائیں۔"
وہ شخص فوراً کوتوال کے پاس گیا اور اسے کہا:۔
"جان کی امان ہو تو عرض ہے ، آپ کی چوری اِسی شیخ نے کی ہے۔"
جب تحقیق کی گئی تو مال مَسرُوقہ اُسی شیخ سے برآمد ہوا۔
کوتوال نے حیرانی سے کہا:۔
"ہم نے تو کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ یہ شیخ بھی ایسا کرسکتے ہیں۔ تمہیں کیسے معلوم ہوا؟"
اس نے کہا:۔"میرے گھر میں ایک درخت تھا ، جس نے مجھے نصیحت کی تھی:
"جو لوگ ضرورت سے زیادہ "نیک نظرآنے" کی کوشش کرتے ہیں ، وہ عموماً نیک نہیں ہوتے۔"
سبق: یہ حقیقت ہے کہ کچھ لوگ فیس بک کی حدود تک ہی بااخلاق رہتے ہیں حقیقی زندگی میں ان کی شر سے ان کے محلے دار، رشتے دار حتکہ گھر والے بھی پناہ مانگتے ہیں۔
ایسے اخلاق و نیک نامی کا کیا فائدہ جس سے صرف وہی لوگ فائدہ اٹھائیں، جنکا آپ کی پریکٹیکل لائف سے کوئی واسطہ ہی نہیں، اکثر ایسے کرداروں سے واسطہ رہتا ہے، کہ ذرا سا جھگڑا کیا ہوا، وہ اپنی کمینگی پر اتر آتے ہیں، ذرا سا اختلاف کر کے دیکھ لیں کسی سے، اپنی ٹائم لائن پر موصوف کیا بنے ہوتے ہیں اور حقیقت میں کیا۔
اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ ہمیں ظاہری اور باطنی طور پر اعمال صالحہ پر چلنے اور ہمارے معاملات و معاشرات پر بااخلاق رہنے کی توفیق عطا فرمائے..... آمین.
25/08/2020
* of Words*
Amazing competition organized by # *RSC_SAHIWAL_Chapter* 🤞🏻✨✨Overview of All categories of competition 💓
⏩ *Speech*
⏩ *Poetry*
⏩ *video editing*
⏩ *Essay writing*
⏩ *Milli Naghma*
Its all about 6th September the *defence Day of* *Pakistan* 🇵🇰
There is a lot of fun in this competition✨💓
Best of luck # *Sahiwalian_Royals* 💓
Asslam o alaikum!
Eid-Ul-Azha Mubarak to all members off this page❤️
Kesi ghuzar rahi eid Chichawatni walo?
چلو کسی ٹی وی
کمرشل کی ایک لائن ہو جاۓ.!
جہاں خواب وہاں HBL 😂
Now your turn 👌
Kindly like this page
https://www.facebook.com/Online-Handmade-Cards-101148907899616/
Online Handmade Cards & Craft
This page is created to give ideas about handmade card for different special event.
This is also for
03/07/2020
25/05/2020
🤣🤣
05/05/2020
ہم یتیم بچوں کی مددکےلیے کام کر رہے ہیں-
میری سارے دوستوں سے اپیل ہے کہ اس نیکی میں جتنا بھی ہو سکے (50' 100' 200' 500' 1000) ضرور حصہ ڈالیں-
پوسٹر پر سارے اکاؤنٹس کی تفصیلات ہہیں-اپنا حصہ ڈال کر اس نمبر پر آگاہ کر دیں-
رابطہ نمبر: 03047989836
This message is from an organization kindly give your contribution. Also share this post..
Thank you
16/04/2020
News for students..
کسی نے دنیا کے امیر ترین شخص بل گیٹس سے پوچھا، کیا دنیاں میں آپ سے امیر ترین کوٸی ہے ؟؟
بل گیٹس نے کہا جی ہاں! ایک ہے جو مجھ سے زیادہ امیر ترین ہے۔
پھر اس نے کہانی شروع کی۔
ایک ایسے وقت میں جب میرے پاس زیادہ پیسے نہیں تھے اور نہ ہی شہرت۔ ایک دن میں نیویارک کے اٸیرپورٹ پر تھا اور وہاں ایک اخبار بیچھنے والا سامنے آیا۔ میں ایک اخبار خریدنا چاہتاتھا لیکن میرے پاس چھوٹے ڈالر نہیں تھے۔ میں نے اخبار واپس کر دیا اور کہا کہ سوری میرے پاس کھلے نہیں ہے۔ انہوں جواب میں کہاں! کوٸی بات نہیں، میں یہ آپ کو مفت میں دے رہا ہو۔ میں نے انکار کیا لیکن اسکی بہت اسرار پر میں نے ان سے اخبار مفت میں لے لیا۔
اتفاقاً 3 سال بعد میں اسی اٸیر پورٹ پر دوبارہ اترا۔ لیکن اس دفہ بھی میرے پاس چھوٹے پیسے نہیں تھے۔ اخبار بیچنے والا پھر آیا اور اخبار پیش کیا۔ میں نے انکار کیا کہ میں یہ نہیں لے سکتا میرے پاس کھلے نہیں ہے۔ اس نے پھر کہاں کہ آپ پیسے نہ دے. یہ میں اپنی جیب سے ادا کر لونگا مجھے زیادہ نقصان نہیں ہے۔ اور میں نے وہ اخبار لے لیا۔
ٹھیک 19 سال بعد میں امیر اور مشہور ہوگیا۔ مجھے وہ اخبار بیچنے والا زہن میں آیا اور میں اسکی تلاش کرنے لگا۔ ڈیڑھ مہینہ بعد میں اسے ڈھونڈنے میں کامیاب ہوگیا۔
میں نے ان سے پوچھا کیا آپ مجھے جانتے ہیں ؟ وہ کہنے لگا ہاں کیوں نہیں، آپ بل گیٹس ہے۔ میں نے پھر پوچھا کیا آپ کو یاد ہے میں نے آپ سے مفت میں اخبار لیا تھا ؟ وہ کہنےلگا ہاں میں نے دو دفعہ دیا تھا۔
میں نے ان سے کہاں کہ آپ نے میری مدد کی تھی، اب آپ بتاٶ دنیاں میں جو کچھ بھی آپکو چاہیے میں دلا دونگا ؟
وہ کہنے لگا سر! میں نہیں سمجھتا کہ آپ کی یہ مدد میرے اس مدد کہ برابر ہوگی جو میں نے آپکی کی تھی۔ میں نے پوچھا کیوں ؟
وہ کہنے لگا! سر میں نے آپ کی مدد اس وقت کی تھی جب میں ایک غریب اخبار بیچنے والا تھا۔ اور آپ اس وقت مدد کر رہے ہو جب آپ امیر بن گٸے ہو۔ یہ دونوں کیسے ایک دوسرے سے میچ کر سکتی ہے ؟
اس دن مجھے معلوم ہوا کہ اخبار بیچنے ولا مجھ زیادہ امیر ترین تھا کیونکہ اس نے کسی کی مدد کرنے کے لیے خود امیر بننے کا انتظار نہیں کیا۔ لوگوں کو یہ سمجھ میں آنا چاہیے کہ امیر ترین وہ ہے جن کے دل امیر ترین ہے وہ نہیں جن کے پاس بہت سارا پیسہ ہو۔