22/01/2025
ہمارے گاؤں کی خوشگوار صبح کا ایک منظر ❣️
Chak NO.168/9L
One of the biggest Village of the Sahiwal District.
22/01/2025
ہمارے گاؤں کی خوشگوار صبح کا ایک منظر ❣️
Chak NO.168/9L
19/05/2024
Public Message.
پاکستان میں اگلے دس دن ریکارڈ گرمی پڑے گی
خاص تور پر جنوبی پنجاب میں 50درجہ حرارت بھی کراس ہو جائے گا
درجہ حرارت کا یوں اوپر جانا کوئی اچانک عمل نہیں ہے پچھلے چند سالوں سے غیر متوقع طور پر بڑھتا درجہ حرارت اس بات کا اشارہ دے رہا تھا اور اگلے چند سالوں میں ممکن ہے ہمارے کچھ شہر رہنے کے قابل بھی نا ہوں ۔
اس بڑھتے درجہ حرارت کو جو چیز روک سکتی ہے وہ ہے شجرکاری۔
بطور پاکستانی آپ کا فرض ہے کہ ہر شہری کم از کم 5 پودے ضرور لگائے اور انہیں درخت بنائے۔
اپنے گھروں کے باہر ، زرعی زمین پر ، اسکولوں میں ، نہر کنارے ، سڑک کنارے، قبرستانوں میں ہر جگہ شجر کاری کریں۔
اپنی نسلوں کو جہنم میں رہنے سے بچانا ہے تو شجر کاری کو فروغ دینا ہے ہوگا۔
یہ اب محض شوق نہیں ضرورت بن چکا ہے۔
اپنے حصے کی شمع جلائیں
درخت اگائیں، نسلیں بچائیں
لوٹے اپنی صحیح جگہ پر پہنچنا شروع ہوگئے۔ جیسا کہ مریم نواز نے کہا تھا لوٹوں کی اصل جگہ واش روم میں ہوتی ہے ۔
پاکستان میں نجی ٹی وی چینلز کو غیر حتمی انتخابی نتائج کے اعلان سے روک دیا گیا ہے اور پاکستان الیکشن کمیشن پولنگ کا وقت ختم ہونے کے کئی گھنٹے بعد بھی کوئی انتخابی نتائج جارہی نہ کر سکا۔
سیلاب زدگان کی امداد کے لئیے کچھ بھائی اگر ساتھ دینا چاہیں تو براہ کرم رابطہ کریں ۔ ہم مل کر اپنی کوشش سے گاؤں اور گاؤں کے باہر سے امداد کا انتظام کر سکتے ہیں۔
اس برے وقت میں بہت سارے لوگ ہماری مدد کے منتظر ہیں۔
یوم دفاع کے موقع پر زبردست ویڈیو
لنک پر کلک کر کے ویڈیو دیکھیں
https://youtu.be/-WGQUpr8Kmw
براہ مہربانی آپنے گھروں میں رہیں آپنا اور آپنے گھر والوں کا خیال رکھیں. کرونا بے شک ایک جان لیوا وباء نہیں ہے مگر بے حد خطرناک ہے. احتیاط اس کا واحد علاج ہے. آپنے ہاتھ صاف رکھیں. اور ایک دوسرے سے ہاتھ کی بجائے منہ سے ہی سلام دعا کریں. وقت کے ساتھ ثابت ہو رہا ہے کہ حکومت کی حکمت عملی ٹھیک ہے اگر نہیں بھی ٹھیک تو اس وقت حکومت کا ساتھ دیں . اور آگر آپ حکومتی اقدام سے متفق نہین تو بے احتیاطی کو خود تک رکھیں اور اپنے ساتھ والوں کا بیڑہ غرق نا کریں براہ مہربانی احتیاط نا کرنے پر لوگوں
کی حوصلہ آفزائی نا کریں.
میری آپ سے درخواست ہے کہ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کیا جائے