10/08/2025
!الحمدللہ
علاقہ چک نمبر 84 بارہ ایل بڑی ، چھوٹی اور گردونواح میں اب غریب کے بچوں کو بھی اعلیٰ اور معیاری تعلیم ملے گی، خاص طور پر ہماری بیٹیوں، بہنوں کو جو اچھی تعلیم گھر سے کافی دور سفر طےکرنے بعد میسر ہوتی تھی اب وہ تعلیم ان کو ان کے گھر کے قریب میسر ہوگی۔ جو تعلیم ہزاروں روپے فیسوں اور ٹرانسپورٹ کے کرایے ادا کرنے سے حاصل ہوتی تھی۔ اب وہ تعلیم بالکل فری۔
تو آئیں اپنے بچوں کا مستقبل سنوارنے میں ہمارے ساتھ تعاون کریں۔ صرف اپنے بچوں کو سکول داخل کروائیں اور پرائیوٹ سکولوں سے بھی بہتر، اعلیٰ اور معیاری تعلیم اپنے بچوں کو دلوانے میں ہمارا ساتھ دیں۔