Quaid-E-Azam Higher Secondary School Okanwala Bangla

Quaid-E-Azam Higher Secondary School Okanwala Bangla Success,Nothing Less

Allah (s.w.t) never changes the condition of people Unless they Strive to change themselves.💚❤️💚              *الحَمْدُ ...
08/06/2023

Allah (s.w.t) never changes the condition of people Unless they Strive to change themselves.💚❤️💚

*الحَمْدُ ِلله*


*ہمارے سٹوڈنٹس چمکتے ہیں۔ نہیں اعتبار تو آ کے دیکھ لیں*❤️💚❤️

*ہم اپنے سٹوڈنٹس کو ذہنی و جسمانی دونوں لحاظ سے مضبوط اور توانا بناتے ہیں۔*
ہماری اولین ترجیح ہے کہ ہماری قوم کے مستقبل (سٹوڈنٹس) کی مثبت سوچ ہو اور ان میں وطن کی محبت ہو۔
ہم اپنے سٹوڈنٹس کو قدم بہ قدم تعلیم و تربیت سے آراستہ کرتے ہیں اور ان میں آگے بڑھنے کی لگن اور جستجو پیدا کرتے ہیں۔ ہم سٹوڈنٹس کو ان کی قدروقیمت کی اہمیت کے بارے میں بتانے کے ساتھ ان کو دوسروں کی عزت و احترام کے متعلق بھی سمجھاتے ہیں۔
ہمارے سٹوڈنٹس ہر میدان میں اپنا اور اپنے والدین کا نام روشن کرنے کے ساتھ قائداعظم سکول و کالج کا نام بھی روشن کرتے ہیں اور اس بات کی عکاسی کرتے ہیں کہ ہم نے انھیں بہترین تعلیم و تربیت اپنے محنتی اور قابل اساتذہ کی زیرِ نگرانی میں دی ہے۔
ہم دعاگو ہیں کی خدا ہمیں مزید اسی طرح بچوں کو علم کی روشنی سے منور کرنے کی توفیق دے تاکہ والدین کی بچوں کی تعلیم کے متعلق تمام امیدیں اور خواب پورے ہو سکے۔
آمین




      💚 Success, Nothing Less 💚بچہ جب پیدا ہوتا ہے تو اس کا دماغ خالی صاف شفاف برتن کی ماند ہوتا ہے۔۔۔۔۔!خالی برتن میں ج...
21/09/2022



💚 Success, Nothing Less 💚

بچہ جب پیدا ہوتا ہے تو اس کا دماغ خالی صاف شفاف برتن کی ماند ہوتا ہے۔۔۔۔۔!
خالی برتن میں جو ڈالا جاتا ہے وہی محفوظ رہتا ہے جووقت گزنے کے بعد نکال کر استعمال کیا جاتا ہے۔۔۔
تو اپنے بچوں کے دماغ میں بھی وہی ڈالیں جو آپ مستقبل میں حاصل کرنا چاہتے ہیں۔۔۔۔۔

💕💕💕💫Collegiate Education free💖💖Success, Nothing Less💛💛فری ایجوکیشن سب کے لیے............!!!
18/05/2022

💕💕💕💫Collegiate Education free

💖💖Success, Nothing Less💛💛
فری ایجوکیشن سب کے لیے............!!!






  Success, Nothing Less💛💖مزا تو تب ہے کسی خاک کے ذرے کو منور کر دو     صرف اپنی ذات کو روشن کرنا کمال تھوڑی ہےمٹانا پڑتا...
04/05/2022


Success, Nothing Less💛💖

مزا تو تب ہے کسی خاک کے ذرے کو منور کر دو
صرف اپنی ذات کو روشن کرنا کمال تھوڑی ہے

مٹانا پڑتا ہے خود کو قوم کی ترقی کے لئے
یہ کام کوئی معمولی کام تھوڑی ہے




30/03/2022


28/01/2022
💎💎 Quality education 💎💎
19/01/2022

💎💎 Quality education 💎💎

SUCCESS, NOTHING LESS💎💎
23/11/2021

SUCCESS, NOTHING LESS💎💎

Success, Nothing Less 💎🌹
15/11/2021

Success, Nothing Less 💎🌹

💎 Allah (s.w.t) Never change the condition of people, unless they strive to change themselves.We_translate_vision_into_r...
01/11/2021

💎 Allah (s.w.t) Never change the condition of people, unless they strive to change themselves.

We_translate_vision_into_reality 🏵️💎🏵️

💪 Alhamdulillah

Address

Okanwala Bangla
Chichawatni
57200

Opening Hours

Monday 08:00 - 01:15
Tuesday 08:00 - 01:15
Wednesday 08:00 - 01:45
Thursday 08:00 - 01:15
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 01:15

Telephone

+923016925304

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quaid-E-Azam Higher Secondary School Okanwala Bangla posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category