Govt Rai Niaz High School chichawatni

Govt Rai Niaz High School chichawatni Govt Rai Niaz School Chichawatni

13/08/2026
درخت لگائیں پاکستان کو بچائیں سر سبز پاکستان خوشحال پاکستان ائے مل کر اپنے ماحول کو ذرا سبز بنائیںگورنمنٹ رائے نیاز ہائی...
07/08/2026

درخت لگائیں پاکستان کو بچائیں
سر سبز پاکستان خوشحال پاکستان
ائے مل کر اپنے ماحول کو ذرا سبز بنائیں
گورنمنٹ رائے نیاز ہائی سکول چچاوطنی

✨ الحمدللہ! شاندار کامیابی، تاریخ ساز رزلٹ! ✨​گورنمنٹ رائے نیاز ہائی سکول چچہ وطنی نے ایک بار پھر اپنی بہترین تعلیمی روا...
06/08/2026

✨ الحمدللہ! شاندار کامیابی، تاریخ ساز رزلٹ! ✨
​گورنمنٹ رائے نیاز ہائی سکول چچہ وطنی نے ایک بار پھر اپنی بہترین تعلیمی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے میٹرک سالانہ امتحان 2026 میں شاندار کامیابی حاصل کر لی ہے! 🎉🎓
​🌟 رزلٹ کی نمایاں خصوصیات:
​🏆 78.14% کامیاب رزلٹ
​🥇 تحصیل بھر کے سرکاری سکولوں میں ایک بار پھر سرِ فہرست
​📚 اساتذہ کرام کی بے مثال محنت اور طلباء کی انتھک لگن کا منہ بولتا ثبوت
​ہم اپنے تمام کامیاب طلباء، ان کے والدین اور محنتی اساتذہ کرام کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اللہ تعالی تمام طلباء کو آئندہ بھی ہر موڑ پر کامیابیوں سے ہمکنار فرمائے۔ آمین! 🤲✨
​

13/08/2025

شجر کاری مہم 2025

مشتاق صاحب EST ٹیچر گورنمنٹ رائے نیاز ہائی سکول   وفات پا گیا ہے نماز جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا
28/05/2025

مشتاق صاحب EST ٹیچر گورنمنٹ رائے نیاز ہائی سکول وفات پا گیا ہے نماز جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

28/02/2025

Last day 10th class 2025

Address

Block No 8
Chichawatni

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt Rai Niaz High School chichawatni posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Govt Rai Niaz High School chichawatni:

Shortcuts

Share

Category