04/04/2026
جامعہ اشاعت العلوم المحمدیہ چیچہ وطنی
کتاب وسنت کی ترویج واشاعت کا علاقائی مرکز
04/04/2026
02/04/2026
اللہ تعالٰی سے ہمیشہ معافی اور عافیت مانگیے!
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
اللہ تعالٰی سے معافی اور عافیت کا سوال کرو، کیونکہ کسی کو دولت ایمان نصیب ہو جانے کے بعد عافیت سے بہتر کوئی چیز عطا نہیں کی گئی "۔
follow this link jo join our groups:
https://chat.whatsapp.com/C3NuPjCZUTv4gJQuTYAzB5
https://chat.whatsapp.com/IYbieFNFh1GEuXy2NVTk2I
31/03/2026
خوشخبری!
ہمارے ادارے میں نئے تعلیمی سیشن کے داخلہ جات کھل چکے ہیں۔
جلد از جلد اپنی رجسٹریشن کروائیں اور بہترین تعلیم کا حصہ بنیں۔
الحمدللہ تعلیمی سرگرمیاں جاری ہیں بچوں کے لیے صاف ستھرے کلاس رومز کا اہتمام اور لائبریری کا اہتمام
31/03/2026
شعبہ کتب اور شعبہ حفظ کی کلاسز کا آغاز ہوچکا ہے الحمدللہ
مرکز اشاعت العلوم المحمدیہ چیچہ وطنی میں کلاسز کا آغاز ہوچکا ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Pull Lakkar Mandi
Chichawatni
57200