01/01/2026
دعا ہے اللہ تعالیٰ اس نئے سال میں آپ سب کی مشکلات آسان کر دے آپ سب پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے آپکو آپکے نیک مقاصد میں کامیابی عطا فرمائے امت مسلمہ کو اتحاد جیسی نعمت عطا فرمائے ہم سب کے دلوں کی رنجشیں دور ہوں۔ دلوں کے زنگ اتر جائیں اور آپسی اتحاد محبت بھائی چارے کو فروغ ملے آمین ثم آمین یارب العالمین