28/11/2025
الحمدللہ رب العالمین❤️
#حافظ #عائد #افضل
ہمارے ادارے کا ایک اور طالب علم حافظ قرآن بنا الحمدللہ، اللہ کریم اساتذہ اور والدین کی محنت کو قبول فرمائے اور ہمیشہ اسے باعمل اور با ادب بنائے اور ہمارے ادارے کے تمام بیٹوں اور بیٹیوں اور اساتذہ پر اپنی خصوصی رحمت فرمائے آمین یارب العالمین 🤲🏻❤️