Al hafiz online quran academy

Al hafiz online quran academy میں الحَمْدُ ِلله فی سبیل اللہ قرآن پڑھاتاہوں

14/12/2022

تین مہمان بغیر اطلاع کے آتے ہیں
1-رزق 2-نصیب 3-موت
یا اللّه ہمیں حلال رزق اچھا نصیب اور شہادت والی موت نصیب فرما.
آمین.

14/12/2022

"جو شخص زُبان سے تو استغفراللہ کہتا رہے، مگر اُس کا دل گناہ پر مُصِر ہو؛ تو اُس کے اِستغفار کو بھی اِستغفار کی ضرورت ہے!"

امام فضيل بن عياض رحمه الله

(الخطب المنبرية في المناسبات العصرية : 226/1)

14/12/2022

*﷽خَيرُالناسِ مَن يَنفعُ الناَس۝*
*بہترین انسان وه ہے جس کا وجُود دوسروں کیلیۓ فائدہ مند ہو..*
*مَنْ غَشَّنَا فَلَيْسَ مِنَّا.۝*
*جس نے دھوکا دیا وہ ہم میں سے نہیں..*
Al Hafiz online quran academy

*‏اخلاق وہ چیز ہے جس کی قیمت کچھ نہیں دینی پڑتی**ہاں مگر اس سے ہر انسان خریدا جاسکتا ہے ♥️*Al Hafiz online quran academy
14/12/2022

*‏اخلاق وہ چیز ہے جس کی قیمت کچھ نہیں دینی پڑتی*
*ہاں مگر اس سے ہر انسان خریدا جاسکتا ہے ♥️*
Al Hafiz online quran academy

14/12/2022

*جو کچھ تمہارے پاس ہے، وہ سب ختم ہوجائے گا، اور جو کچھ الله کے پاس ہے، وہ باقی رہنے والا ہے۔ اور جن لوگوں نے صبر سے کام لیا ہو گا، ہم اُنہیں اُن کے بہترین کاموں کے مطابق اُن کا اجر ضرور عطا کریں گے۔*

*سورۃ النحل آیت نمبر 96*

14/12/2022

یا اللّٰہ کریم ھمیں بُرے فیصلوں سے اور بُری تقدیر سے اور بُری عادتوں اور بری بیماریوں سے بچا۔
آ مین

14/12/2022

‏حرام اور حلال پر کوئی لیبل نہیں لگا ہوتا ان میں جو چیز فرق کرواتی ہے وہ ہے
‏"خوف خدا"
Al Hafiz online quran academy

14/12/2022

*❣️ساری عمر ہم set ہونے میں گزار دیتے ہیں*
*اور آخر میں قبر میں اتارنے کے بعد*
*منہ کعبہ کی طرف کر کے کہیں گے ہاں اب set ہے*
Al Hafiz online quran academy

14/12/2022

*‏اپنے تو وہ ہیــــــــں ... جو آپکے درد کو سمجھتے ہوں ... ورنہ حال تو ... کوئی بھی پوچھ لیتا ہے ........!!!*
Al Hafiz online quran academy

14/12/2022

*اے کاش.. ہم اس زندگی کی قدر و قیمت جان پائیں*

*اگر زندگی کی قدر ہم پہچان لیں تو کبھی بھی اسے گزاریں نہیں بلکہ بنانے میں لگ جائیں*

*Al Hafiz online quran academy

13/12/2022

Address

چاہ خیرے والا
Chaubara
لیہ

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al hafiz online quran academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category