GHS Boys Choubara

GHS Boys Choubara information about school

Every child in every school represents Pakistan's bright future.
10/02/2025

Every child in every school represents Pakistan's bright future.

Admission for 6th and 9th class is now open at GHS Choubara.
10/02/2025

Admission for 6th and 9th class is now open at GHS Choubara.

GHS Choubara
10/02/2025

GHS Choubara

29/09/2024
تمہارے ساتھ یہ موسم فرشتوں جیسا تھاتمہارے بعد یہ موسم بہت ستائے گا
29/09/2024

تمہارے ساتھ یہ موسم فرشتوں جیسا تھا
تمہارے بعد یہ موسم بہت ستائے گا

الوداع اکرم ساجد صاحب2007 سے چوبارہ سکول میں  شروع ہونے والا سفر آج 29ستمبر2024کواپنے اختتام کو پہنچا۔ جناب اکرم صاحب نے...
29/09/2024

الوداع اکرم ساجد صاحب

2007 سے چوبارہ سکول میں شروع ہونے والا سفر آج 29ستمبر2024کواپنے اختتام کو پہنچا۔
جناب اکرم صاحب نے اس دوران ایمان داری سے تدریس کی۔اس بات گواہی ان کے کامیاب طلبہ ہیں۔
اپنے ورک پلیس کو چھوڑنا کتنا تکلیف دہ ہوتا ہے یہ آج اکرم صاحب خود ہی
محسوس کر سکتے ہیں ،اس دعا کے ساتھ الوداع کہ اللہ پاک آسانی والا معاملہ فرمائے آمین

تمہارے ساتھ یہ موسم فرشتوں جیسا تھا
تمہارے بعد یہ موسم بہت ستائے گا.

کسی کو الوداع کہنا
بہت تکلیف دیتا ہے
امیدیں ٹوٹ جاتی ہیں
یقیں پہ بے یقینی کا کہر کچھ ایسا چڑ ھتا ہے
دکھائی کچھ نہیں دیتا،سجھائی کچھ نہیں دیتا
دعا کے لفظ ہونٹوں پر مسلسل کپکپاتے ہیں
دعا گو،۔۔
محمد عابد صدیق

25 sep 2024Ac Choubara visited GHS Choubara  & appreciated the dedication of the teachers and staff towards school and c...
25/09/2024

25 sep 2024
Ac Choubara visited GHS Choubara & appreciated the dedication of the teachers and staff towards school and children .

Today ,honourable Ghulam Ali SB joined GHS Choubara as a sst .Congratulations to Mr Ghulam Ali for promotion as a sst in...
23/09/2024

Today ,honourable Ghulam Ali SB joined GHS Choubara as a sst .Congratulations to Mr Ghulam Ali for promotion as a sst in ghs Choubara .

بارہ ربیع الاول کی اپنی ہی اک بہار ہےفضا معطر موسم وسما ہر سو خوشگوار ہےملی صحرا کو نوید آمد دو جہاں گل بہار کیبحر و بر،...
16/09/2024

بارہ ربیع الاول کی اپنی ہی اک بہار ہے
فضا معطر موسم وسما ہر سو خوشگوار ہے

ملی صحرا کو نوید آمد دو جہاں گل بہار کی
بحر و بر، کہسار و لالہ زار خوشی سےجھوم رہےتھے

منتظر تھی باد صبا بھی ہستی دو جہاں آمد استقبال کے لیۓ
وہ جوہر لال بی بی آمنہ کا شمع ہدایت زمانے کےلیۓ

اے ماہ ربیع الاول تجھ کو ہوی حاصل یہ ساعت سعید
درود و سلام کی محفل رہےجاری تا حیات پیارے نبی کے لیۓ

محفل میلادگورنمنٹ ہائی سکول چوبارہ

26/08/2024

Address

Chaubara
31500

Telephone

+923447985885

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GHS Boys Choubara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to GHS Boys Choubara:

Shortcuts

Share

Category