20/12/2025
شکریہ و قدردانی
ہم ملک شازیب خان کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں جنہوں نے
اپنے قیمتی وقت، خلوص اور بھرپور تعاون سے
PIMS High School کے Final Function کو کامیاب بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔
ان کی مدد اور حوصلہ افزائی ہمارے لیے باعثِ فخر ہے۔
ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں صحت، کامیابی اور مزید ترقی عطا فرمائے۔
انتظامیہ
PIMS High School
رفیق خان