Muslim Student Federation Bacha Khan University Charsadda-BKUC

Muslim Student Federation Bacha Khan University Charsadda-BKUC

Share

Muslim Student Federation
Unity,�, Justice �, Rights �
Voice of Students
Raising Voice�

14/04/2026

باچا خان یونیورسٹی گزشتہ تقریباً ایک ماہ سے بند ہے اور تعلیمی سرگرمیاں آن لائن جاری ہیں۔ بظاہر یہ ایک عارضی حل ہے، مگر حقیقت یہ ہے کہ یونیورسٹی کے بہت سے طلبہ کا تعلق ایسے دور دراز علاقوں سے ہے جہاں انٹرنیٹ کی سہولت نہایت محدود یا ناقص ہے۔ اس صورتحال میں آن لائن کلاسز نہ صرف غیر مؤثر ثابت ہو رہی ہیں بلکہ طلبہ کی بڑی تعداد اس سے مکمل طور پر مستفید ہونے سے بھی قاصر ہے۔

مزید برآں، آن لائن کلاسز میں طلبہ کی دلچسپی نہ ہونے کے برابر رہ گئی ہے، جس کے باعث سیکھنے کا عمل بھی شدید متاثر ہو رہا ہے۔ تعلیمی معیار میں واضح کمی محسوس کی جا رہی ہے، جو طلبہ کے مستقبل کے لیے ایک تشویشناک امر ہے۔

Photos from Muslim Student Federation Bacha Khan University Charsadda-BKUC's post 30/03/2026

وزیرِ اعظم کے کوآرڈینیٹر اسد شمشیر نے باچاخان یونیورسٹی کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے pharmacy ڈپارٹمنٹ کے کام کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ لی۔ اس موقع پر وائس چانسلر پروفیسر خان عالم بھی موجود تھے۔

Want your school to be the top-listed School/college in Charsadda?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Palosa
Charsadda
24460