تحریک انصاف کا خاتمہ کسی سیاسی جماعت کا خاتمہ نہیں ، بلکہ ملک سے ایک ایسے فتنے کا خاتمہ ہے، جس نے ہر معاشرتی برائی کو جنم دیا .👍❤️🔥
گالی گلوچ ، دھرنا بازی ، انتشار ، نفرت یہ سب کچھ نا صرف معاشرے بلکہ ریاست کے تباہی کا سبب بنتے ہیں.👌✌️
Moon News
News rounded
Lailatul Qadr, also known as the Night of Power or the Night of Decree, is an important night in the Islamic faith. It is believed to be the night when the first verses of the Quran were revealed to the Prophet Muhammad by Allah (God). Lailatul Qadr falls during the last 10 days of the Islamic month of Ramadan and is considered the holiest night of the year. Muslims believe that on this night, the blessings and rewards of good deeds are multiplied and it is a time of great spiritual significance and reflection. Many Muslims spend the night in prayer and supplication, seeking forgiveness and guidance from Allah.
18/12/2022
غلط کام کرنے سے عزت کی روٹی کماکر کھانا بہتر ہے، اس بہن کو میری طرف سے دونوں ہاتھوں سے سلام۔ ہمیں مل کر ایسا معاشرہ تشکیل دینا ہوگا جس میں اکیلی عورت عزت اور تحفظ کے ساتھ اپنی روزی روٹی کماسکے۔
17/12/2022
آج گورنمنٹ سکول کی بچی کی ایک تصویر میرے سامنے آئی جس نے دل چیر سا دیا ٹیچر نے کہا سردیاں آگئی ہیں جرابیں لازمی پہن کر آئیں نہیں تو سزا ملے گی ایک غریب بچی جرابیں نا خرید سکی شاپر پاؤں پر باندھ کر آگئی ھم نہیں جانتے یہ بچی کس سکول کی ہے لیکن پوسٹ لگانے کا مقصد یہ ہے کہ اپنے اردگرد میں گورنمنٹ سکولوں میں پڑھنے والی بچیاں اور بچے آپکی ایک نظر کرم کے مستحق ہیں۔😔💔
اگر کسی کو بھی اس سکول کے بارے میں معلومات ہوں یا اس بچی کے بارے میں تو ہم سے رابطہ کریں
Arshad Sharif RIP🥲🥲🥲
Brave Man of Charsadda support this person.
04/03/2022
04/03/2022
Peshawar blast
19/11/2020
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Charsadda
24500