"Color Recognition & Matching Activity”
Pak Islamic Model School & College. PIMS
PIMS school provides quality education with special focus on 4 C's (confidence; character; creative and contribution)
محترم والدین
السلام علیکم !
آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل انشاءاللہ بروز بدھ مورخہ 6 مئی 2026 کو سکول معمول کے مطابق کھلا رہے گا۔
تمام طلباء و طالبات اپنی حاضری یقینی بنائیں۔
پرنسپل: PIMS
05/05/2026
انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخواہ ذوالفقار حمید کا شیخ الحدیث مولانہ ادریس صاحب کے نامعلوم افراد کے حملے میں شہادت پر فوری نوٹس۔
آر پی او مردان سے فوری طور پر رپورٹ طلب۔ جلد از جلد ملزمان کی گرفتاری یقینی بنانے کیلئے اقدامات اٹھانے کے احکامات جاری۔
مولانہ ادریس صاحب کی دینی و قومی خدمات ناقابلِ فراموش ہیں، قوم کے لیے ان کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔
اس بہیمانہ واقعے میں ملوث ملزمان کا بہت جلد سراغ لگا کر انہیں انصاف کے کٹہرے میں لا کھڑا کیا جائیگا۔آئی جی پی
مصیبت کی اس گھڑی میں پولیس غمزدہ خاندان کے دکھ درد میں برابر کی شریک ہے اور انہیں انصاف دلا کر رہے گی۔ آئی جی پی
افسوس ناک واقعے میں انشاءاللہ بہت جلد ہی ملوث عناصر کا سُراغ لگا کر انہیں قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا۔ آئی جی پی
05/05/2026
انا للہ و انا الیہ راجعون
*افسوسناک اطلاع*
انتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ *حضرت مولانا محمد ادریس ترنگزئی صاحب* دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے میں شہید ہو گئے ہیں۔
*نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔*
وقت مقرر ہونے پر مطلع کر دیا جائے گا۔
اللہ پاک شہید کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
゚
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Charsadda
24420