18/03/2026
✨ Golden Opportunity for Students! ✨
Admissions are now open for Class 5 & 6
📝 Appear in our Entry Test
🏆 Secure 80% marks or above & get 100% FREE admission!
📢 Limited seats – Register today!
📍 Secure your future with us.
10/03/2026
ماشاءاللہ!
ہمیں یہ خوشی ہے کہ نئے تعلیمی سیشن کے آغاز پر 80 طلبہ نے ہمارے اسکول میں داخلہ لیا ہے۔
ہم تمام والدین کے اعتماد اور تعاون کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں۔
ہم ہر بچے کو معیاری تعلیم فراہم کرنے اور ان کے روشن مستقبل کی تعمیر کے لیے پُرعزم ہیں۔
04/03/2026
Interested Candidates can apply!
04/03/2026
Huge congratulations to Muhammad Eisa on securing a seat at Sundar STEM School! 🎓✨
To honor this massive milestone, our Principal, Sir Sana Ullah, presented Eisa with a special shield as a token of appreciation for bringing such pride to our institution. 🏆
01/03/2026
الحمدللہ! ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے بے حد خوشی ہو رہی ہے کہ گریڈ 5 کے طالب علم محمد عیسیٰ نے سندر سٹیم سکول کے PMC 5 پروگرام کے لیے 4 سمسٹرز کی اسکالرشپ حاصل کر لی ہے۔ ہزاروں طلبہ میں سے مشکل مراحل اور ٹیسٹ کامیابی سے عبور کرنے کے بعد ان کا انتخاب ہونا ان کی غیر معمولی صلاحیت اور محنت کا ثبوت ہے۔
اس پروگرام کے ذریعے انہیں انٹرنیشنل کوالیفائیڈ اساتذہ سے انگلش، میتھمیٹکس اور کمپیوٹر پروگرامنگ سیکھنے کا موقع ملے گا۔ مستقبل میں بین الاقوامی مقابلوں میں شرکت، فاسٹ ٹریک O/A لیول اور دنیا کی بہترین جامعات میں اسکالرشپ کے مواقع ان کے روشن مستقبل کی نوید ہیں۔
سپرنگ ٹائیڈ سکول کی جانب سے محمد عیسیٰ اور ان کے والدین کو اس شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد۔ ہمیں یقین ہے کہ وہ اسی عزم اور محنت کے ساتھ آگے بڑھتے ہوئے ہمارے ادارے اور ملک کا نام روشن کریں گے۔
23/02/2026
Our cute little Playgroup stars of 2025 have officially been promoted to Nursery! 🌟🎓
22/02/2026
Interested Candidates Apply Now!
16/02/2026
Result Day 2026
Pictures Part 4
16/02/2026
Result Day 2026
Pictures Part 3