Tasbeeh Ullah Sangar Turangzai

Tasbeeh Ullah Sangar Turangzai Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tasbeeh Ullah Sangar Turangzai, Qasim khel P/OTurangzai District Charsadda kpk, Charsadda.

The Prophet (ﷺ) said, Beware of suspicion, for suspicion is the worst of false tales.Reference : Sahih al-Bukhari 6064
07/07/2026

The Prophet (ﷺ) said, Beware of suspicion, for suspicion is the worst of false tales.
Reference : Sahih al-Bukhari 6064

06/07/2026

یا اللہ!آج کا دن ہمارے لیے خیر و برکت والا بنا دے،اور ہمیں ہر مشکل سے محفوظ رکھ۔

آمین 🤲✨

05/07/2026

"صَلَّى اللّٰهُ عَلٰی حَبِیْبِہٖ مُحَمَّدٍ وَّآلِہٖ وَسَلَّمَ"❤

04/07/2026

کیوں پریشان ہو کیا تم نے نہیں پڑھا
وَنَحْنُ أَقْرَبُ إِلَيْهِ مِنْ حَبْلِ الْوَرِيدِ
اور میں تمہاری شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہوں

02/07/2026

ﻟَﺒَّﯿْﮏ ﺍَﻟّٰﮭُﻢَ ﻟَﺒَّﯿْﮏ ﻟَﺒَّﯿْﮏ ﻻَﺷَﺮِﯾْﮏَ ﻟَﮏَ ﻟَﺒَّﯿْﮏَ
ﺍِﻥَ ﺍﻟْﺤَﻤْﺪَ ﻭَﺍﻟﻨِﻌْﻤَۃَ ﻟَﮏَ ﻭَﺍﻟْﻤُﻠْﮏ ﻟَﺎ ﺷَﺮِﯾْﮏَ لک

01/07/2026

السلام علیکم
اللہ تعالیٰ آپ کے گھر میں محبت، سکون اور خوشحالی قائم رکھے۔ آمین یا رب العالمین

جبلِ اُحد مدینہ منورہ کے شمال میں واقع تقریباً سات کلومیٹر طویل ایک تاریخی اور بابرکت پہاڑ ہے، جو اپنی جغرافیائی اہمیت ک...
30/06/2026

جبلِ اُحد مدینہ منورہ کے شمال میں واقع تقریباً سات کلومیٹر طویل ایک تاریخی اور بابرکت پہاڑ ہے، جو اپنی جغرافیائی اہمیت کے ساتھ ساتھ مسلمانوں کے لیے گہری مذہبی و جذباتی حیثیت رکھتا ہے۔
یہ وہی عظیم مقام ہے جہاں 3 ہجری میں اسلامی تاریخ کا مشہور 'غزوۂ اُحد' لڑا گیا اور اسی کے دامن میں حضور اکرم ﷺ کے چچا سید الشہداء حضرت حمزہؓ سمیت 70 جلیل القدر صحابہ کرام مدفون ہیں۔ یہ پہاڑ رسول اللہ ﷺ کے ساتھ محبت کے ایک انوکھے رشتے کے لیے بھی جانا جاتا ہے، جس کے بارے میں آپ ﷺ نے خود فرمایا تھا کہ "اُحد وہ پہاڑ ہے جو ہم سے محبت کرتا ہے اور ہم اس سے محبت کرتے ہیں"؛
یہی وجہ ہے کہ آج بھی دنیا بھر سے حج اور عمرہ کے لیے آنے والے لاکھوں مسلمان یہاں حاضری دے کر صحابہ کی قربانیوں اور اطاعتِ رسول ﷺ کے سبق کو تازہ کرتے ہیں۔












#نیکی



"اے میرے رب! میری مدد فرما، کیونکہ لہریں طوفانی ہیں،میری کشتی بھٹک گئی ہے، اور سمندر اُبل رہا ہے۔"🥺🕊️
30/06/2026

"اے میرے رب! میری مدد فرما، کیونکہ لہریں طوفانی ہیں،
میری کشتی بھٹک گئی ہے، اور سمندر اُبل رہا ہے۔"
🥺🕊️

28/06/2026

*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:*
"جو شخص سورج طلوع ہونے سے پہلے (فجر کی نماز) اور سورج غروب ہونے سے پہلے (عصر کی نماز) پڑھے گا، وہ جہنم میں داخل نہیں ہوگا۔"
(صحیح مسلم)

إمام ​سفیان الثوري رحمه اللہ فرماتے ہیں:​"تمہارا ہم نشین ایسا شخص ہونا چاہیے جو تمہیں دنیا سے بے رغبتی دلائے اور آخرت کی...
27/06/2026

إمام ​سفیان الثوري رحمه اللہ فرماتے ہیں:

​"تمہارا ہم نشین ایسا شخص ہونا چاہیے جو تمہیں دنیا سے بے رغبتی دلائے اور آخرت کی طرف مائل کرے، اور دنیا دار لوگوں کی مجلس سے بچو جو ہر وقت دنیا کی باتوں میں مگن رہتے ہیں، کیونکہ وہ تمہارے دین اور تمہارے دل کو برباد کر دیں گے۔"

ـــــ حیات السلف بین القول والعمل: ٨٥٩

‎ ‎ ‎ ‎ ‎

Address

Qasim Khel P/OTurangzai District Charsadda Kpk
Charsadda
24490

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tasbeeh Ullah Sangar Turangzai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Tasbeeh Ullah Sangar Turangzai:

Shortcuts

Share