4th Class Student Hasnain Sajid
New Iqra Rauzat-Ul-Atfal School Sarki Trust
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from New Iqra Rauzat-Ul-Atfal School Sarki Trust, School, Ghareeb Abad , Sarki , Near Behlola Road, Charsadda.
🌟 New Iqra Rauzatul Atfal School, Sarki 🌟
📢 Teacher Required
A male Qari (Qur’an teacher) is required.
📚 Requirements:
Must have completed FA or FSC (Intermediate Level)
Higher qualification will be preferred
Certified candidates will be given priority
📞 Contact Number:
0302-5508157
09/10/2025
مولانا محمد صدیق صاحب کی اقراء سکول میں آمد ۔۔۔۔۔بچوں کو نصیحت کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
26/09/2025
Assembly time
نیو اقرا روضتہ الاطفال سکول سرکی کے تمام پیارے طلباء اور ان کے والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ گرمیوں کی تعطیلات 6 جون 2025 بروز جمعہ سے شروع ہو رہی ہیں۔
گرمیوں کی یہ چھٹیاں 31 جولائی تک جاری رہیں گی۔ اسکول دوبارہ 1 اگست 2025 بروز جمعہ کو کھلے گا۔
ہم امید کرتے ہیں کہ آپ ان چھٹیوں کو بھرپور طریقے سے گزاریں گے ۔ اپنے بچوں کا خاص خیال رکھے ۔
پرنسپل : مولانا محمد طاہر صاحب
نیو اقراء روضۃ الاطفال سکول سرکی
آج نیو اقراء روضتہ الاطفال سکول سرکی نے یوم تشکر پر جوش طریقے سے منایا۔بچوں کو وطن سے پیار۔محبت۔اور وطن پر جان قربان کرنے کے حوالے سے سکول ٹیچر واسع اللہ نے اپنے خیالات کی عکاسی کی۔پاک فوج کے ساتھ محبت کا اظہار کرتے ہوئے نعرے لگائے۔۔
نہیں نا امید اقبال اپنے کشتی ویران۔۔ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Culinary Team
Attire
Website
Address
Ghareeb Abad , Sarki , Near Behlola Road
Charsadda