11/06/2026
📚 داخلہ مہم اور سمر کیمپ 2026
الحمدللہ! یکم جون 2026 سے گورنمنٹ ہائی سکول شکرڈھنڈ، چارسدہ نے حکومتی داخلہ مہم کے تحت 200 سے زائد نئے طلبہ کا داخلہ کیا ہے۔
محترم پرنسپل صاحب اور سینئر اساتذہ نے 600 سے زائد طلبہ میں مفت درسی کتب تقسیم کیں۔
مفت کتب کی کامیاب اور منظم تقسیم کو یقینی بنانے پر جناب فہیم اللہ جان (انچارج مفت درسی کتب) کا خصوصی شکریہ۔
گورنمنٹ ہائی سکول شکرڈھنڈ، چارسدہ
#چارسدہ
DEO-Male Charsadda
Muhammad Yaqoob
Khalil Khan