18/12/2022
انا للہ و انا الیہ راجعون
محترم و معززو قابلِ قدر جناب عبد الرحیم صاحب اپنے خالق حقیقی سے جاملے ۔ اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
۔آج
اہلیان کتوزئی اور خاص کر طلباء وطالبات نے ایک ایسے استاد کو کھو دیا۔جس کی تعریف کے لیے الفاظ نہیں ہیں ۔ جس کے علم و فن سے لاکھوں طالب علموں نے استفادہ حاصل کیا اور آج ایک کامیاب زندگی گزار رہے ہیں ۔شعبہ درس و تدریس میں انکی مثال نہیں ملتی۔ہم نے ان سے جو کچھ بھی سیکھا اسی کی بدولت آج کامیاب ہیں۔
۔ آپ ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہے گے۔ انشاء اللہ ۔