زمونږ دَ کالج دَ کمپیوٹر سائینس لیکچرر سر انعام والد صیب پہ حق رسیدلې دې، جنازہ بہ ئې نن ماسخوتن 6:30 دَ گل اباد پل مردان روڈ چارسدہ باندې ادا کیگې۰
Innalilahewainnailaherajeon.
Govt post graduate college charsadda
This page is all about Govt post graduate college charsadda. For every news about exams admissions and all other related to this college, visit this page .
Like it and share it. �
Happy new year.
25/09/2021
Admissions to BS 4-Years Program are Open in Govt. Postgraduate College Charsadda.
Last Date for Online Apply: 11th October 2021
Link: http://www.admission.hed.gkp.pk
گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج چارسدہ کے انٹرمیڈیٹ کمپیوٹر سائنس میں داخلہ لینے کے لیے کچھ تجاویز پیش خدمت ہیں جو میرے اپنے ذاتی تجربے کے بنیاد پر ہیں۔
اگر آپ کے مارکس میٹرک میں800 سے زیادہ ہیں تو کمپیوٹر سائنس گروپ میں داخلہ ملنے کے چانسز زیادہ ہیں کیونکہ پچھلے سال آخری امیدوار کو 738 مارکس پر داخلہ ملا تھا۔
اگر آپ کے مارکس 800 سے کم ہیں تو آپ کو میرا ذاتی مشورہ ہے کہ آپ کمپیوٹر سائنس گروپ کے ساتھ ساتھ انٹر سائنس (کمپیوٹر سائنس) گروپ میں بھی اپلائی کریں۔ اس کا فائدہ یہ ہے اگر آپ کو کمپیوٹر سائنس گروپ میں داخلہ نہ بھی ملا تو متبادل کے طور پر آپ انٹر سائنس (کمپیوٹر) میں بھی داخلہ لے سکتے ہیں۔ اس گروپ میں فائدہ یہ ہےکہ اس میں فزکس کی جگہ سٹیٹسٹکس ہے جو آسان بھی ہے اور اس میں زیادہ مارکس لینے کے چانسز بھی ہیں۔ اور اس کے بعد آپ بیچلر آف کمپیوٹر سائنس میں داخلہ لے سکتے ہیں۔
اس کے ساتھ ساتھ اگر پھر بھی آپ کو داخلہ نہ ملنے کا ڈر ہو تو بہتر یہ ہے کہ آپ گورنمنٹ عبد العلی خان ڈگری کالج میں بھی اپلائی کریں جو کہ اس کالج کے ہاسٹل میں فنکشنل ہے۔
بہتر یہ ہے کہ آپ گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج کے دو گروپس اور عبد العلی خان کالج کے کمپیوٹر سائنس گروپ یعنی تینوں میں اپلائی کریں۔
از طرف:
#ساکن جان، لیکچرار کمپیوٹر سائنس، گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج چار سدہ #
11/06/2021
Respect traffic police and traffic rules to ease the duty of traffic police .
Do this and post your video here in comments section.
I will reward 100 rupees each to first five people..
30/05/2021
Govt. Postgraduate College Charsadda will be open for classes on Monday 31/05/2021
13/05/2021
Eid Mubarak. ❤
Please note that all students should attend all the classes on every single day of week.
There is no more 3 days attendance policy.
ThankYou.
Principal prof.Raza shah saib has announced date for college opening making sure that SOPs will be followed.
College opening time is : 8:30.
NOTE : Strict SOPs are much needed to be followed by every individual.
College: where getting 75% attendance is harder than passing the final exam
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Charsadda
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 13:00 |
| Tuesday | 08:00 - 13:00 |
| Wednesday | 08:00 - 13:00 |
| Thursday | 08:00 - 13:00 |
| Friday | 08:00 - 12:00 |
| Saturday | 08:00 - 13:00 |