31/03/2025
Some Clicks from Ramadan Mubarak 2025
AL-Shams Charity Trust is working as a development trust which seeks to help people develop their fu Allah help ACT will go where others have not dared.
AL-Shams Charity Trust is working as a development trust which seeks to help people develop their full potential and lead productive lives. This ACT works without any discrimination of caste, color, religion & creed. ACT aims are to bring the whole community & people from all walks of life under an umbrella for their betterment and uplifting. ACT try to create opportunities for the people to devel
31/03/2025
Some Clicks from Ramadan Mubarak 2025
رمضان راشن پروگرام+ عیدالفطر پیکج
الشمس ڈویلپمنٹ سوسائٹی کی طرف سے
03121902626
09/04/2024
الشمس ڈویلپمنٹ سوسائٹی نے اس رمضان المبارک میں
60 غریب اور مستحق خاندانوں ایک مہینے کے راشن کا انتظام کر لیا.
240 مستحق خاندانوں میں 2 ہفتوں کا راشن کا انتظام کر لیا.
عید پیکج میں 55 بچے اور بچیوں میں کپڑے اور جوتے تقسیم کیے ہیں.
25 خاندانوں میں عقیقہ گوشت تقسیم کیا۔
15 علماۓ کرام کیلۓ خاص پیکج۔
20 خاندانوں میں عید کی رات مٹھائی تقسیم کیا۔
کچھ خاندانوں میں نقد رقم تقسیم کی۔
اللہ پاک الشمس ڈویلپمنٹ سوسائٹی سے جُڑے تمام ڈونرز کے زکوٰۃ اور صدقات قبول کریں. الشمس ڈویلپمنٹ سوسائٹی تمام ممبران کے فی سبیل اللہ خدمات قبول فرمائے۔ آمین۔
07/01/2024
الحمد الله
الشمس ڈویلپمنٹ سوسائٹی (ADS) سردی پیکج محلہ مدنی اور محلہ بٹئ کورونہ میں مستحق لوگوں میں گرم سویٹرز اور بچوں میں کھلونے تقسیم کر دئیےگئے۔
ہمارا مقصد بیواؤں، یتیموں، غریبوں اور لاچاروں کی مدد کرنا ہے۔ ۔انشاءاللہ خدمت کا یہ سلسلہ جاری رہیگا۔ FFP تعاون کا شکریہ
27/03/2022
مستحق افراد آپ کی زاکو'ت کے راہ دیکھ رہے ہیں.
04/03/2022
Need your precious DONATIONS. Jaza k Allah khair
02/05/2021
آپ سب کا شکریہ جنہوں نے تعاون کیا ہے اپنے زکواۃ اور صدقات سے.