New Muslim College Charsadda

New Muslim College Charsadda First Ever Distinction of NMCC

Salwa Shaheen got 1012 marks and topped BISEP in Pre-Eng in 2018

Ready for a New Beginning....Our students of New Muslim College are all set smartly dressed in their complete uniforms, ...
17/08/2026

Ready for a New Beginning....

Our students of New Muslim College are all set smartly dressed in their complete uniforms, full of confidence, discipline, and enthusiasm for the new academic session.

A fresh session, fresh goals, and a renewed commitment to learning, excellence, and success.

Welcome back, dear students! Let’s make this academic year remarkable.

Today, New Muslim College Charsadda held an important and productive staff meeting in preparation for the new academic s...
15/08/2026

Today, New Muslim College Charsadda held an important and productive staff meeting in preparation for the new academic session starting from 17th August 2026.
The meeting focused on ensuring a smooth and well organized reopening, warmly welcoming our students, maintaining a positive and disciplined academic environment, and making the new session more effective and meaningful.
Our staff shared valuable ideas and discussed academic planning, classroom management, student guidance, discipline, and other important arrangements to ensure that every student begins the new session with confidence, motivation, and enthusiasm.
As we prepare to welcome our students back, we look forward to starting this journey with new energy, fresh goals, renewed commitment, and greater opportunities for learning and success.
17th August marks the beginning of a new academic journey!
New Muslim College Charsadda
Learning Today • Leading Tomorrow

14/08/2026
🇵🇰 جشنِ آزادی مبارک 🇵🇰نیو مسلم کالج چارسدہ کی جانب سے 14 اگست کے پرمسرت موقع پر کیک کاٹنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔اس ...
14/08/2026

🇵🇰 جشنِ آزادی مبارک 🇵🇰

نیو مسلم کالج چارسدہ کی جانب سے 14 اگست کے پرمسرت موقع پر کیک کاٹنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

اس موقع پر ڈائریکٹر،پرنسپل اور اساتذہ نے شرکت کی اور وطنِ عزیز پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے لیے دعائیں کیں۔

ہم عہد کرتے ہیں کہ تعلیم اور محنت سے پاکستان کا نام روشن کریں گے۔

"آزادی کا شکر، علم سے روشن کل"

نیو مسلم کالج چارسدہ کے جانب سے تمام اہلِ وطن کو جشن آزادی مبارک۔
14/08/2026

نیو مسلم کالج چارسدہ کے جانب سے تمام اہلِ وطن کو جشن آزادی مبارک۔

14/08/2026

🎓 ADMISSIONS OPEN — SESSION 2026-27 🎓

🏫 NEW MUSLIM COLLEGE CHARSADDA

اپنے روشن مستقبل کی بنیاد ایک معیاری تعلیمی ادارے سے رکھیں! ✨

📚 F.Sc | F.A
🧑‍🎓 معیاری تعلیم اور بہترین تعلیمی ماحول
👨‍🏫 تجربہ کار اور قابل اساتذہ
🏆 بہترین تعلیمی نتائج اور شاندار ماضی
🌟 طلبہ کی صلاحیتوں کو نکھارنے پر خصوصی توجہ

📢 Admissions are now OPEN!

اپنے بچے کے روشن مستقبل کے لیے آج ہی New Muslim College Charsadda میں داخلہ یقینی بنائیں۔

📍 Mardan Road, Charsadda

☎️ Contact: 0314-9048989

NEW MUSLIM COLLEGE CHARSADDA
“Your Future, Our Responsibility” 🌟

Admissions open
30/07/2026

Admissions open

چارسدہ کے نام ایک اور اعزاز! الحمدللہ!نیو مسلم سکول اینڈ کالج، چارسدہ کے ہونہار طالب علم محمد ذوہیب کا پاکستان انڈر 17 ک...
28/07/2026

چارسدہ کے نام ایک اور اعزاز!

الحمدللہ!
نیو مسلم سکول اینڈ کالج، چارسدہ کے ہونہار طالب علم محمد ذوہیب کا پاکستان انڈر 17 کیمپ کے لیے انتخاب پورے ادارے، چارسدہ اور کھیلوں سے محبت کرنے والے ہر فرد کے لیے باعثِ فخر اور خوشی کی خبر ہے۔

یہ کامیابی اس بات کا روشن ثبوت ہے کہ محنت، لگن، نظم و ضبط اور عزمِ صمیم کے ساتھ طے کیا گیا سفر ایک دن ضرور منزل تک پہنچاتا ہے۔ محمد ذوہیب نے اپنی انتھک محنت سے نہ صرف اپنے والدین اور اساتذہ کا سر فخر سے بلند کیا بلکہ نیو مسلم سکول اینڈ کالج اور پورے چارسدہ کا نام بھی روشن کر دیا۔

نیو مسلم سکول اینڈ کالج ہمیشہ سے ایسی باصلاحیت شخصیات کی آبیاری کرتا آیا ہے جو ہر میدان میں نمایاں مقام حاصل کرتی ہیں۔ ہمارے طلبہ ہر سال میڈیکل، انجینئرنگ اور دیگر اعلیٰ شعبوں میں کامیابیاں سمیٹنے کے ساتھ ساتھ کھیلوں کے میدان میں بھی اپنی شاندار کارکردگی سے چارسدہ کی پہچان بنتے ہیں۔

محمد ذوہیب آپ کی یہ کامیابی آنے والی نسل کے لیے ایک روشن مثال اور حوصلہ افزا پیغام ہے کہ خواب وہی حقیقت بنتے ہیں جن کے پیچھے محنت، مستقل مزاجی اور جذبہ ہو۔

نیو مسلم سکول اینڈ کالج چارسدہ کی جانب سے محمد ذوہیب، ان کے والدین، اساتذہ اور تمام اہلِ چارسدہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔
اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیوں، عزتوں اور عالمی سطح پر پاکستان کا سبز ہلالی پرچم بلند کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

Congratulations, Muhammad Zohaib! 🇵🇰
The Pride of New Muslim School & College Charsadda and the Pride of Charsadda۔

Address

Charsadda
24500

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Saturday 08:00 - 14:00

Telephone

+923149048989

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when New Muslim College Charsadda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to New Muslim College Charsadda:

Shortcuts

Share

Category