30/04/2026
انجمن نوجواں چارسدہ (ANC) کی مینجمنٹ، Hope for Allاور ISD کے تمام ممبران کا دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں ۔
آپ لوگ ایک ہی وقت میں مختلف ذمہ داریاں بخوبی سر انجام دے رہے ہیں، جیسے رجسٹریشن ڈیسک پر کام، سوشل ایکٹیویٹیز اور دیگر سرگرمیاں۔
وائ ڈبلیو سی کے چار ممبران جناب عبداللہ صاحب، محترمہ خزینۃ الخیر (ISD)، محترمہ وجاہت اور محترمہ صفینۃ الخیر نے STEP کے ساتھ مل کر “Leadership Conference of Persons with Disabilities” میں فعال شرکت کی۔
اس شاندار شرکت کی بنیاد پر انجمن نوجواں چارسدہ (ANC) کو ایوارڈ دیا گیا۔
آئی ایس ڈی اور ہوپ فار آل کی چیئرپرسن اور تمام ممبران کو اس موقع پر مبارکباد پیش کرتے ہیں!
آپ سب کا یہ خلوص اور محنت قابلِ تعریف ہے