13/08/2020
معزز والدین کرام السلام وعلیکم!
امید ہے اپ خیریت سے ہونگے اپ کے ہاں ایک گزارش عرض ہے کہ ہم علامہ ماڈل سکول بہلولہ 15اگست 2020 سے گورنمنٹ کے تمام سٹینڈرڈ آپریشنزپروسیزرز (SOP's)کے مطابق کھول رہیں ہیں۔اپ والدین کرام سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کی حاضریاں،داخلہ،کاپیاں اور کتابیں یقینی بنائیں تاکہ ہم تعلیمی سرگرمیوں کا باقاعدہ آغاز کرسکیں۔شکریہ
وسلام: پرنسپل علامہ اقبال ماڈل سکول بہلولہ۔