GPS Hajizai

GPS Hajizai Govt Primary School Haji Zai is located Near river Kabul, Distt Charsadda KPK. Mr.Umar gul is headmaster of the school. Like and Promot our School page.

20/01/2026

گورنمنٹ پرائمری سکول حاجی زئی میں محکمہ ایجوکیشن کی طرف سے 60 طلباء وطالبات میں فری سکول بیگز ڈسٹریبیوشن۔

Glimpses of 1st Semester Result 2025
31/12/2025

Glimpses of 1st Semester Result 2025

آج *8 دسمبر* سے اسکولوں میں *ڈی وارمنگ مہم* کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے، جو *12 دسمبر* تک جاری رہے گا۔  یہ مہم *5 سے 1...
08/12/2025

آج *8 دسمبر* سے اسکولوں میں *ڈی وارمنگ مہم* کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے، جو *12 دسمبر* تک جاری رہے گا۔

یہ مہم *5 سے 14 سال* کی عمر کے تمام بچوں کے لیے ہے تاکہ وہ پیٹ کے کیڑوں سے محفوظ رہیں اور صحت مند تعلیمی زندگی گزار سکیں۔

والدین سے گزارش ہے کہ بچوں کی شرکت یقینی بنائیں تاکہ وہ اس اہم حفاظتی عمل سے مستفید ہو سکیں۔
*صحت مند بچہ، روشن مستقبل!*

🏆 🎉 Congratulations GPS Haji Zai! 🎉 🏆We are proud to announce that our talented students have delivered remarkable perfo...
19/11/2025

🏆 🎉 Congratulations GPS Haji Zai! 🎉 🏆

We are proud to announce that our talented students have delivered remarkable performances in the recent sports competitions. Their hard work, discipline, and teamwork have brought great honor to our school!

Achievements of GPS Haji Zai.

⚽ Football Final — CHAMPIONS!
Our team played with passion, unity, and confidence, winning the championship title. A truly outstanding victory!

💪 Tug of War — 2nd Position
Our strong and determined players showed great teamwork and secured an impressive second place.

🏃 Running Competition — 3rd Position
Our young athletes competed with full spirit and earned a well-deserved third position.
🎖️ Heartiest congratulations to all students, teachers, and coaches.
Your dedication, training, and efforts have made these achievements possible. We are incredibly proud of you!

05/08/2025

05اگست یوم استحصال کشمیر

29/03/2025

حاجی زئی ویلفئیر فاؤنڈیشن نے بتعاون *محمد اسماعیل مرحوم فیملی(سابقہ پرنسپل)* گورنمنٹ پرائمری سکول حاجی زئی میں جماعت پنجم کلسٹر امتحان میں پوری *ڈسٹرکٹ چارسدہ* میں اول، دوم اور سوم پوزیشنز ہولڈرز میں شیلڈز اور نقد انعامات تقسیم کئے۔ پروگرام میں چیئرمین حاجی زئی ویلفئیر فاؤنڈیشن جناب جمیل احمد خان، فرزند محمد اسماعیل جناب خالد منصور صاحب ، خورشید اقبال صاحب، ASDEO سرکل شبقدر جناب یاسر نواز صاحب اور سکول ہیڈ ماسٹر جناب عمرگل صاحب نے خطاب کئے۔فاونڈیشن کی طرف سے اعلیٰ کارکردگی پر سکول ہیڈماسٹر جناب عمر گل صاحب اور کلاس ٹیچر جناب آصف الدین صاحب کو بھی شیلڈز دئیے گئے۔

Some glimpse of our students embracing the joy of learning beyond the classroom on an unforgettable study tour.Special t...
29/01/2025

Some glimpse of our students embracing the joy of learning beyond the classroom on an unforgettable study tour.

Special thanks to Honourable SDEO MR AHMAD ULLAH sb, ASDEO MR YASIR NAWAZ SB, HEAD MASTER MR UMAR GUL SB and the whole staff of PESHAWAR MUSEUM along with cooperative staff of PESHAWAR ZOO
🐘🐼🐯, who gave a big respect to all students and teachers.
🌟📷 "

چند افراد تاریخ کا رخ موڑتے ہیں،مزید چند دنیا کا نقشہ بدلتے ہیں لیکن سب سے کم وہ ہیں جو نئی قوم تخلیق کرتے ہیں.محمد علی ...
25/12/2024

چند افراد تاریخ کا رخ موڑتے ہیں،مزید
چند دنیا کا نقشہ بدلتے ہیں لیکن سب سے کم وہ ہیں جو نئی قوم تخلیق کرتے ہیں.محمد علی جناح نے یہ تینوں کام کر دکھائے۔
آج گورنمنٹ پرائمری سکول حاجی زئی میں قائد اعظم ڈے کے حوالے سے ایک پر وقار پروگرام کا انعقاد کیا گیا جسمیں قائد اعظم محمد علی جناح کے حالات زندگی، قوم کیلئے خدمات اور جُداگانہ اور آزاد و خودمختار ریاست کے حصول پر اسٹنٹ کمشنر جناب شایان علی ، ایس ڈی او جناب احمد اللہ صاحب ، سکول ہیڈماسٹر جناب عالم خان صاحب اور سکول کے دیگر اساتذہ کرام نے روشنی ڈالی اور بچوں کو اپنے قائد کے خدمات کے بارے میں آگاہ کیا۔
♥25 دسمبر قائد اعظم ڈے ♥♥🇵🇰🇵🇰

شجر کاری مہم 2024آج گورنمنٹ پرائمری سکول حاجی زئی میں شجر کاری مہم کا آغاز بدست اسٹنٹ کمشنر شبقدر جناب شایان علی کے ہاتھ...
21/08/2024

شجر کاری مہم 2024
آج گورنمنٹ پرائمری سکول حاجی زئی میں شجر کاری مہم کا آغاز بدست اسٹنٹ کمشنر شبقدر جناب شایان علی کے ہاتھوں کیا گیا جسمیں ایس ڈی او (میل) شبقدر جناب احمد اللہ خان صاحب اور سکول لیڈر بصیر احمد نے شرکت کی۔ اس موقع پر سکول کے بچوں اور بچیوں نے شجر کاری مہم میں خوبصورت چارٹس تیار کئے تھے۔

جی پی ایس حاجی زئی میں آج یوم آزادی جوش و خروش سے منائی گئ۔ اس موقع پر SDEO  میل احمد اللہ خان صاحب بھی موجود تھے۔
14/08/2024

جی پی ایس حاجی زئی میں آج یوم آزادی جوش و خروش سے منائی گئ۔ اس موقع پر SDEO میل احمد اللہ خان صاحب بھی موجود تھے۔

14/05/2024

گورنمنٹ پرائمری سکول حاجی زئی کے جماعت پنجم کے بچوں کی ہینڈ رائٹنگ کی ایک جھلک۔ جس کو دیکھ کر اس کلاس کی ٹیچر جناب آصف الدین کی محنت اور اپنے پیشے سے محبت اور لگن کا ثبوت ملتا ہے۔

26/02/2024

گورنمنٹ پرائمری سکول حاجی زئی میں ختمِ نبوت موضوع پر بچوں میں آگاہی سیشن کا انعقاد۔ قاری ماجد صاحب نے اس موضوع پر لکچر دی۔

Address

Tapo Abad
Charsadda

Telephone

+923009159434

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GPS Hajizai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to GPS Hajizai:

Shortcuts

Share

Category