Alkhidmat Foundation School Behlola Campus Charsadda

Alkhidmat Foundation School Behlola Campus Charsadda Alkhidmat Foundation School & College Behlola Campus Charsadda

21/06/2026
21/06/2026

16/06/2026

السلام علیکم محترم والدین!
امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے۔
حکومتِ خیبر پختونخوا کے سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق بروز بدھ، 17 جون (یکم محرم الحرام) عام تعطیل ہوگی۔ لہٰذا ادارہ بند رہے گا۔
شکریہ۔

10/06/2026
الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے نائب صدر اور چیئرمین الخدمت آرفن کیئر پروگرام ایئر مارشل (ر) فاروق حبیب نے الخدمت سکول بہلولہ...
10/06/2026

الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے نائب صدر اور چیئرمین الخدمت آرفن کیئر پروگرام ایئر مارشل (ر) فاروق حبیب نے الخدمت سکول بہلولہ کیمپس چارسدہ میں قائم آرفن کیئر پروگرام اسٹڈی سینٹر کا دورہ کیا۔

انہوں نے طلبہ سے ملاقات کی، ان کی تعلیمی کارکردگی کا جائزہ لیا اور نمایاں کامیابیاں حاصل کرنے والے بچوں کو انعامات اور تعریفی اسناد سے نوازا۔ فاروق حبیب نے طلبہ کی محنت، لگن اور تعلیمی میدان میں شاندار کارکردگی کو سراہتے ہوئے انہیں مستقبل میں مزید کامیابیوں کے لیے بھرپور محنت جاری رکھنے کی تلقین کی۔

اس موقع پر انہوں نے شجرکاری مہم کے تحت ایک پودا بھی لگایا اور بچوں کو ماحول کے تحفظ، درختوں کی اہمیت اور صفائی کی عادات اپنانے کے حوالے سے آگاہ کیا۔

فاروق حبیب نے آرفن کیئر پروگرام کے تحت یتیم بچوں کی تعلیم و تربیت کے لیے جاری کاوشوں کو سراہتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ الخدمت فاؤنڈیشن بچوں کی بہتر تعلیم، کردار سازی اور روشن مستقبل کے لیے اپنی خدمات جاری رکھے گی۔

اس موقع پر الخدمت فاؤنڈیشن چارسدہ کے ضلعی صدر قاری شفیع اللہ اور دیگر ذمہ داران بھی موجود تھے۔

Address

1994
Charsadda
25000

Opening Hours

Monday 07:30 - 13:00
Tuesday 07:30 - 13:00
Wednesday 07:30 - 13:00
Thursday 07:30 - 13:00
Friday 07:30 - 11:30
Saturday 07:30 - 13:00

Telephone

+923098883843

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alkhidmat Foundation School Behlola Campus Charsadda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Alkhidmat Foundation School Behlola Campus Charsadda:

Shortcuts

Share

Category