17/06/2026
اعلان گمشدگی.
القلم پبلک ہائی سکول شکور کے کلاس 9thB کا ایک قابل اور حافظ قرآن طالب علم محمد اویس ولد ہاشم حان سکنہ پنڈی کلے آج صبح سے اپنے گھر سے لاپتہ ہے۔ اگر کسی کو اطلاع ملی، برائے مہربانی اس نمبر پر رابطہ کرہں۔
03209884866
03295185345