Khidmat e KhalQ charsadda

Khidmat e KhalQ charsadda Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Khidmat e KhalQ charsadda, charsadda, Charsadda.

سرکاری وپرائیویٹ سکولوں میں اصلاحات کی ضرورت ھے۔مولانافضل الرحمن کے اس بات سے دوسوفیصد متفق ھوں۔کیونکہ ان اداروں میں اب ...
14/06/2020

سرکاری وپرائیویٹ سکولوں میں اصلاحات کی ضرورت ھے۔مولانافضل الرحمن کے اس بات سے دوسوفیصد متفق ھوں۔کیونکہ ان اداروں میں اب صرف اسلامیات سے کام نہیں چلےگا اب نصاب میں قرآن شامل کرنے کا وقت آگیاھے۔
مدارس کے لئے پانچ ارب بجٹ مستردکرتاھوں۔مولاناصاحب کے اس بات سے سخت اختلاف کرتاھوں۔کیونکہ مدارس نکلنے والے علماء سائنسی مضامین،کمپیوٹر اورجدیدتعلیم سے آراستہ ھونگے تب ھی تووہ جج جنرل اے سی ڈی سی بنیں گے اور نظام میں موجود بھیڑیوں کوبے نقاب کرسکیں گے۔مولاناصاحب کا اپنا ایک بھائی کمشنرھے تو باقی علماء کو وہ اھم عہدوں پرکیوں نہیں دیکھناچاھتا۔ھمیں اس جدید دور میں فتنوں سے لڑنے کے لئے اھم عہدوں پر علماء چاھئے۔علماء کو صرف مساجد میں عوام کے چندوں کا محتاج بنانااب بندکردیناچاھئے۔اب پارلیمنٹ سمیت ھرادارے میں ایسے سربراھان چاھئے جو اپنے ماتحتوِں کی امامت خودکریں۔
اگر پارلیمنٹ سے تنخوااور فنڈز لینے پر مولانافضل الرحمن اورجے یوآئی ف اراکین کا ایمان مضبوط ھے تو پھر پانچ ارب سے مولانامدارس کے لاکھوں مضبوط ایمان والے علماء کو کیوں ڈرارھے ھیں؟

11/06/2020

اگر آج بغیر ماسک کے دفتر نہیں جاسکتے.
تو قیامت کے دن بغیر داڑھی کے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے کیسے جاوگے.
😢😢😢

نن راتہ خان دلہ وئیلی دی۔پشتومتلآج بہت خوش ھوں وڈیرے نے دلا بے غیرت کہاھے۔آرمی چیف پورے پاکستان کاھے اس نے کروناوائرس می...
11/06/2020

نن راتہ خان دلہ وئیلی دی۔پشتومتل
آج بہت خوش ھوں وڈیرے نے دلا بے غیرت کہاھے۔
آرمی چیف پورے پاکستان کاھے اس نے کروناوائرس میں مبتلا سپیکراسد قیصر شیخ رشید سمیت کئی لوگوں کی بیمارپرسی کردی۔مگر نون لیگ کی مریم اورنگزیب پریس کانفرنس کررھی ھے کہ آرمی چیف نے شہبازشریف کو ٹیلیفون کرکے اسکی طبیعت پوچھی اور تواورآرمی چیف کو بڑی تشویش ھے کہ ٹی ٹی سرکارکواپنی سخت کاخیال رکھناچاھئے۔یار لوگوں کوکہتے ھوووٹ کوعزت دو اور جی ایچ کیوسے ایک کال آجائے تو پھر بوٹ پالش شروع کردیتے ھو خداکاخوف کریں۔اداروں کیخلاف پروپیگنڈے بندکریں۔منافقت بندکرے۔

30/03/2020

Charsadda lockdown

12/05/2019
Ghareb awam
12/05/2019

Ghareb awam

Address

Charsadda
Charsadda
091

Telephone

+923159598859

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khidmat e KhalQ charsadda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share