Bayt ul Hikmah Academy

Bayt ul Hikmah Academy Ignite your growth at Bayt ul Hikmah Academy, the beacon of wisdom and success.

31/05/2026
سحر کمپیوٹر اکیڈمی میں بیت الحکمہ اکیڈمی کی جانب سے تین روزہ حکمت عملی پر مبنی وژن ورکشاپ کا انعقاد ہوا۔ شرکاء میں اسناد...
05/01/2026

سحر کمپیوٹر اکیڈمی میں بیت الحکمہ اکیڈمی کی جانب سے تین روزہ حکمت عملی پر مبنی وژن ورکشاپ کا انعقاد ہوا۔ شرکاء میں اسناد کی تقسیم بدست جناب محمد ظاہر شاہ (ڈائریکٹر الف ایجوکیشن سسٹم مندنی) ہوا۔

25/12/2025

Design Your Life in 2026 ✨

Make the first day of the year the most productive day of your year. Bayt ul Hikmah Academy presents the 3-day event, "The Strategic Vision Workshop."

✅ Define your goals. ✅ Design your roadmap. ✅ Take control of your future.

🗓 Date: January 1-3, 2026
Time: 10 AM to 2 PM

Venue: Sahar Computer Academy, BABA Plaza, Shakoor road, Mandani (charsadda).

🔗 Register Now: 03028833058
Registration Deadline: December 31st.

" تنظیم اوقات "3روزہ ورکشاپآغاز انشاء اللہ 28 اگست بروز جمعراتبوقت : 2:00ڈھکی چارسدہ
26/08/2025

" تنظیم اوقات "
3روزہ ورکشاپ
آغاز انشاء اللہ
28 اگست
بروز جمعرات
بوقت : 2:00
ڈھکی چارسدہ

03/08/2025
علمی بیٹھک کے زیر اہتمام، ان شاءاللہ اتوار 3 اگست کو، Bayt Ul Hikma Academy کے تعاون سے، ایک اہم مطالعہ نشست منعقد ہو رہ...
31/07/2025

علمی بیٹھک کے زیر اہتمام، ان شاءاللہ اتوار 3 اگست کو، Bayt Ul Hikma Academy کے تعاون سے، ایک اہم مطالعہ نشست منعقد ہو رہی ہے۔ مہمان مقرر محمد عادل سلیم ہوں گے، جو فل برائٹ اسکالر اور University of California سے پی ایچ ڈی اسکالر ہیں۔

یہ سیشن طلبہ، اساتذہ اور والدین کے لیے یکساں طور پر اہم ہے کیونکہ اس میں نہ صرف مختلف ترقی یافتہ ممالک کے اسکالرشپ مواقع پر بات ہو گی بلکہ درخواست کے مراحل، تیاری، اور کامیابی کے لیے درکار حکمتِ عملی پر بھی بھرپور روشنی ڈالی جائے گی۔

علم اور رہنمائی کے اس خوبصورت موقع سے ضرور فائدہ اٹھائیں۔

علمی بیٹھک کے زیر اہتمام، اتوار 3 اگست کو، Bayt Ul Hikmah Academy کے تعاون سے، ایک اہم مطالعہ نشست منعقد ہو رہی ہے۔ مہمان مقرر محمد عادل سلیم ہوں گے، جو فل برائٹ اسکالر اور University of California سے پی ایچ ڈی اسکالر ہیں۔

یہ سیشن طلبہ، اساتذہ اور والدین کے لیے یکساں طور پر اہم ہے کیونکہ اس میں نہ صرف مختلف ترقی یافتہ ممالک کے اسکالرشپ مواقع پر بات ہو گی بلکہ درخواست کے مراحل، تیاری، اور کامیابی کے لیے درکار حکمتِ عملی پر بھی بھرپور روشنی ڈالی جائے گی۔

علم اور رہنمائی کے اس خوبصورت موقع سے ضرور فائدہ اٹھائیں۔

Address

Charsadda
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bayt ul Hikmah Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share