Knowledge steam

Knowledge steam

Share

LEARN how to BUILD OWN EMPIRE

11/11/2021

Photos from Knowledge steam's post 09/11/2021

06/11/2021

اس پوسٹ کو شیئر کرنا آپکی ذمہ داری ہے!
اگر حکومت ناکام ہے تو عوام چینی مافیا کو لگام ڈالے۔ ہم چینی کے بغیر زندہ رہ سکتے ہیں۔ عوام اپنی طاقت کا مظاہرہ کرے۔ ۱۲ نومبر سے ملک میں چینی کا بائکاٹ شروع کریں۔ کوئی شخص چینی نہ خریدے۔ جب گودام میں پڑے پڑے چینی سڑنے لگے گی تو خود ہی سستی ہو جائے گی۔

05/11/2021

28/10/2021

جہاں افغانستان کی شاندار جیت پر خوشی ہوئی وہی دوسری طرف محمد نبی کے آنسوں دیکھ کر انتہائی دکھ ہوا کیونکہ کپتان محمد نبی اور رشید خان نے ٹیم کو سپانسر کیا سارے خرچے یہی دو کھلاڑی کر رہے ہیں کوئی شک نہیں افغان ٹیم اور افغان قوم اس وقت مشکل دور سے گزر رہا ہیں افغان کی جیت کو اپنا جیت سمجھتا ہوں ہر پشتون افغان کو افغان کی جیت پر فخر محسوس ہوتا ہیں افغانی ہمارے بھائی تھے ہے اور رہنگے۔👨‍👨‍👦‍👦❤👨‍👨‍👦‍👦🇵🇰❤🇦🇫
Allah de Afghanistan ke aman rawale ...ameeen

25/10/2021

20/10/2021

په ليدو یې زخمي زړونه را جوړيګي ده زمونږ وطن خيبر دری دری دی

08/10/2021

‏ډېر خلق پیدا دي انبیاء که اولیاء دي
نشته په خلقت کې بل په شان د محمّد

خوشحال خان خټک

30/09/2021

check karo

17/09/2021

اللّٰہ ھم صلی علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما صلیت علی ابراھیم وعلی ال ابراھیم انک حمید مجید
اللھم بارک علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کمابارکت علیٰ ابراہیم وعلیٰ آل ابراہیم انک حمید مجید
#درودشریف #درود #درودابراہیم

14/09/2021



آج کل ہر کسی کے ذہن میں اس قسم کے سوالات آتے ہیں کہ کینٹونمینٹ بورڈ الیکشن ہوتا کیا ہے؟؟ اسکی ضرورت کیوں پیش آتی ہے اور اس کا ساخت کیسے ہوتا ہے؟ ان سب سوالات کے جوابات کو سمجھنے کے لئے نیچے تحریر کو ملاحظہ کریں۔
#کینٹونمینٹ اس جگہ کو کہا جاتا ہے جہان پر پاکستان کی ملٹری موجود ہوتی ہے اور کینٹونمینٹ ان کی ایک قسم کی رہائشگاہ ہوتا ہے، جس علاقے میں کینٹونمینٹ ہوتا ہے اس علاقے کو کینٹ ایریا بھی کہا جاتا ہے آپ نے سنا ہوگا کہ کینٹ ایریا میں یہ ہوا وہ ہوا وغیرہ، اس کینٹ ایریا میں ملٹری کے ساتھ ساتھ سویلین یعنی عام لوگ بھی رہتے ہیں اور ہر کینٹ کا ایک مخصوص باؤنڈری یعنی حدود ہوتے ہیں جسطرح ایک یونین کونسل کے حدود ہوتے ہیں، اس کینٹونمینٹ کو کسی کی مداخلت سے بچنے کے لئے اس کا اپنا ایک بلدیاتی نظام ہوتا ہے اور باقاعدہ الیکشن ہوتا ہے اور الیکشن میں صرف وہ لوگ حصہ لے سکتا ہیں جو متعلقہ کینٹ کا رہائشی ہو اور اس میں رجسٹرڈ ہو، یہ نظام بہت پہلے سے آرہا ہے، 1864 سے پہلے برصغیر میں اس انتخابات میں صرف ملٹری کے لوگ حصہ لے سکتے تھے اور وہ ہی قانون سازی کرتا تھا لیکن اس کے بعد ایک قانون نافذ کیا اور ہر کینٹ کے لئے ایک ایک مجسٹریٹ کا وجود قیام میں لایا گیا، 1924 میں ایک اور قانون نافذ کیا گیا کہ ملٹری کے ساتھ ساتھ اب متعلقہ عوام بھی اس میں حصہ لے سکتا ہے،
اب آتے ہے اس کے ساخت پر، ملک بھر میں ٹوٹل 42 کینٹونمینٹ بورڈز موجود ہیں جس میں 19 پنجاب، 9 کے پی کے ، 8 سندھ ، 3 بلوچستان اور 3 گلگت میں موجود ہیں اور ان تمام 42 بورڈز کو مزید 212 وارڈز میں تقسیم کئے گئے ہیں۔ اور ان کے ساتھ تقریبا 21 لاکھ ووٹرز رجسٹرڈ ہیں۔ تمام کے تمام بورڈز وزارت دفاع کے زیر نگرانی کام کرتا ہے، جب الیکشن مکمل ہوتا ہے تو ہر بورڈ اپنا اپنا کابینہ بناتا ہے اس کا ساخت کچھ یوں ہے۔
: اگر کینٹونمینٹ کا آبادی 1 لاکھ یا اس سے زیادہ ہو تو اس کا ایک صدر ہوگا اور وہ یا تو حاضر سروس کرنل ہوگا اور یا برگیڈیر ہوگا اسکو سٹیشن کمانڈر بھی کہا جاتا ہے، اس کے ساتھ ایک ہیلتھ آفیسر، مینٹیننس انجینئر، مجسٹریٹ، 9 سیول یا ملٹری آفیسرز جو سٹیشن کمانڈر ہی نامزد کریگا اور 12 منتخب ممبرز ہوتے ہیں۔ یہ کابینہ ہی متعلقہ بورڈ کا انتظام چلائے گا۔
یہ وہ بورڈز ہوتے ہیں جس میں آبادی 50 ہزار سے زیادہ اور ایک لاکھ سے کم ہو تو اسکا بھی ایک صدر یا سٹیشن کمانڈر ہوتا ہے، ایک ہیلتھ آفیسر، ایک مینٹیننس انجینئر ایک مجسٹریٹ ، 4 سیول یا ملٹری نامزد آفیسرز اور 7 منتخب ممبران ہوتے ہیں، یہ کابینہ ہی متعلقہ بورڈ کا انتظامی امور چلاتے ہیں۔
: جس بورڈ میں آبادی 50 ہزار سے کم ہو اس بورڈ کا بھی ایک صدر یا سٹیشن کمانڈر ہوتا ہے ایک ہیلتھ آفیسر، مینٹیننس انجینئر ایک مجسٹریٹ، ایک نامزد آفیسر اور 2 منتخب ممبران ہوتے ہیں۔
#اختیارات: منتخب ممبران کے پاس مندرجہ ذیل اختیارات ہوتے ہیں،
1:کینٹونمینٹ کے بجٹ کو پاس کرنا۔
2: کینٹونمینٹ کے لئے ترقیاتی منصوبوں کا قیام۔
3:ٹیکس کو نافذ کرنا اور اکٹھا کرنا۔
4: چھوٹے چھوٹے قوانین کو لاگو کرنا-
5: کینٹونمینٹ کی کارکردگی کا جائزہ لینا۔

28/08/2021

یہ لوگ صرف کاروبار کررہے ہیں تعلیم سے انہیں کچھ لینا دینا نہیں۔

Want your school to be the top-listed School/college in Charsadda?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Charsadda
24420