Peoples Students Federation BKUC

Peoples Students Federation BKUC Peoples Student Federation Main Campus Bacha Khan University Charsadda ❤️🇱🇾

There Will No Compromise On Student Rights 🇱🇾🔥
🇱🇾

کل سوات سٹونڈنٹ سوسائٹی سرحد یونیورسٹی میں کچرل نائٹ منعقد کیا گیا جس میں باچا خان یونیورسٹی کے صدر محمد میاں کے قیادت م...
11/12/2025

کل سوات سٹونڈنٹ سوسائٹی سرحد یونیورسٹی میں کچرل نائٹ منعقد کیا گیا جس میں باچا خان یونیورسٹی کے صدر محمد میاں کے قیادت میں وفد نے شرکت کیۓ جس میں سیننئر نائب صدر اصف احمد ، نائب صدر داود اور جنرل سیکٹری سمیع اللہ بھی ہمراہ تھے

سوات سٹونڈنٹ سوسائٹی سرحد یونیورسٹی کو کامیاب پروگرام پرمبارک باد پیش کرتے ہیں

02/12/2025

One Year Struggle Of People’s Students Federation In BKUC ❤️🇱🇾

29/11/2025

Long Live People SF Bacha Khan University Charsadda 🇱🇾❤️

28/11/2025

صدر پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن باچاخان یونیورسٹی چارسدہ محمد میاں کا پیپلز کلچرل نائٹ سے افتتاحی خطاب

منجانب:میڈیا سیل پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن باچاخان یونیورسٹی چارسدہ

پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن کی طرف سے باچاخان یونیورسٹی چارسدہ میں منعقدہ کلچرل نائٹ   میں صوبائ سٹڈی سرکل انچارج انورزیب خان ...
27/11/2025

پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن کی طرف سے باچاخان یونیورسٹی چارسدہ میں منعقدہ کلچرل نائٹ میں صوبائ سٹڈی سرکل انچارج انورزیب خان نے باچاخان یونیورسٹی کے مختلف فیڈریشنز اور سوسائٹیز کے صدور اور جنرل سیکرٹریز کو پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن کا منشور بطور تحفہ پیش کیا اور پھر پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن باچاخان یونیورسٹی کے صدر محمد میاں, سینئرنائب صدر آصف احمداور نائب صدر داود احمد خان نے پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن کے ممبران اور کلچرل نائٹ آرگنائزرز میں سرٹیفیکیٹس تقسیم کیۓ۔

منجانب:میڈیا سیل پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن باچاخان یونیورسٹی چارسدہ

پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن کے صدر محمد میاں کی قیادت میں کابینہ اراکین کے وفد نے بوائز ہاسٹلز میں  جاکر باچاخان یونیورسٹی چار...
25/11/2025

پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن کے صدر محمد میاں کی قیادت میں کابینہ اراکین کے وفد نے بوائز ہاسٹلز میں جاکر باچاخان یونیورسٹی چارسدہ کے مختلف فیڈریشنز اور سوسائٹیز کے صدور و جنرل سیکرٹریز اور کابینہ اراکین اور ساتھ ہی ہاسٹلوں میں مقیم تمام طلباء کو پیپلز کلچرل نائٹ میں شرکت کی دعوت دی۔

🇱🇾✨ PEOPLE’S CULTURAL NIGHT✨🇱🇾Join us for a night of music, color, and connection as we celebrate the diverse spirit of ...
25/11/2025

🇱🇾✨ PEOPLE’S CULTURAL NIGHT✨🇱🇾
Join us for a night of music, color, and connection as we celebrate the diverse spirit of our university community!

📅 Wednesday, 26th November
🕗 8:00 PM sharp
📍Main Hall, Bacha khan university charsadda
Organized by:
✊ People’s Students Federation, Bacha khan University charsadda

📞 For details: 03403677487 / 03022922019

Media Cell People’s Students Federation


14/11/2025

آج پیپلزسٹوڈنٹس فیڈریشن باچاخان یونیورسٹی چارسدہ کے صدر محمد میاں نے مختلف فیڈریشنز کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کیا جس میں فارمیسی ڈیپارٹمنٹس کی رجسٹریشن کے حوالے سے مسائل پر گفتگو کی۔

منجانب:میڈیا سیل پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن باچاخان یونیورسٹی چارسدہ

آج پیپلز سٹوڈنٹ فیڈریشن  باچاخان یونیورسٹی چارسدہ کے صدر محمد میاں اور سینئر نائب صدر آصف احمد نے باچاخان یونیورسٹی کےوا...
12/11/2025

آج پیپلز سٹوڈنٹ فیڈریشن باچاخان یونیورسٹی چارسدہ کے صدر محمد میاں اور سینئر نائب صدر آصف احمد نے باچاخان یونیورسٹی کےوائیس چانسلر سے ملاقات کی۔ملاقات میں طلباء کو درپیش مسائل پر گفتگو ہوئ۔وی سی صاحب نے کہا کہ طلباء کے مسائل کو ترجیحی بنیاد پر حل کرنا ہماری اولین ترجیح ہے

منجانب:میڈیا سیل پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن باچاخان یونیورسٹی چارسدہ

آج باچا خان یونیورسٹی میں پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن کی جانب سے ایک سٹڈی سرکل کا انعقاد کیا گیا، جس میں پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریش...
20/10/2025

آج باچا خان یونیورسٹی میں پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن کی جانب سے ایک سٹڈی سرکل کا انعقاد کیا گیا، جس میں پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے صدر محمد میاں، سینئر نائب صدر آصف احمد، نائب صدر داؤد احمد خان اور ڈپٹی جنرل سیکرٹری مجیب ظفر نے شرکت کی

منجانب:میڈیا سیل پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن باچاخان یونیورسٹی چارسدہ

ہم باچاخان یونیورسٹی کے نکالے گیۓ مظلوم ملازمین کی بحالی کےلیۓ اسمبلی میں آواز اٹھانے پر پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اح...
19/07/2025

ہم باچاخان یونیورسٹی کے نکالے گیۓ مظلوم ملازمین کی بحالی کےلیۓ اسمبلی میں آواز اٹھانے پر پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما احمد کنڈی کا شکریہ ادا کرتے ہیں

پیپلز سٹوٹنٹ فیڈریشن باچاخان یونیورسٹی
Ahmed kundi official ❤️🇱🇾

Address

Charsadda

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Peoples Students Federation BKUC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Peoples Students Federation BKUC:

Shortcuts

Share

Category