GHS Cheena Umarzai Charsadda

GHS Cheena Umarzai Charsadda Government Institute for Education

30/11/2025
30/11/2025

آج بتاریخ 29نومبر کو گورنمنٹ ہائی سکول چینہ چارسدہ میں بزم ادب کے حوالے سے ایک پروگرام کا انعقاد جناب ولی خان صاحب کی سربراہی میں منعقد ہوا اس پروگرام میں طلباء نے جوش اور جذبے سے حصہ لیا اور پروگرام کو کامیاب بنایا ۔ پروگرام کی چند جھلکیاں آپ کے سامنے پیش کر رہے ہیں امید ہے آپ ان طلباء کی حوصلہ افزائی فرمائیں گے

زیر نظر تصویر بھی شجر کاری مہم کا حصہ ہے
28/08/2025

زیر نظر تصویر بھی شجر کاری مہم کا حصہ ہے

آج مورخہ 28اگست 2025کو شجر کاری مہم کا آغاز جناب ہیڈ ماسٹر صاحب حاجی سراج الحق صاحب نے اپنے دست مبارک کیا ۔ساتھ میں جناب...
28/08/2025

آج مورخہ 28اگست 2025کو شجر کاری مہم کا آغاز جناب ہیڈ ماسٹر صاحب حاجی سراج الحق صاحب نے اپنے دست مبارک کیا ۔ساتھ میں جناب عبدالولی خان صاحب اور جناب اصلاح الدین صاحب مدد فرما رہیں ہیں

31/05/2025

06/02/2025

آج 5 فروری 2025 کشمیر ڈے کو گورنمنٹ ہائی سکول چینہ عمر زئی چارسدہ میں ایک پروگرام منعقد ہوا جس میں سنان قادر نے قرآن کریم کی تلاوت سے آغاز کیا اس کے بعد نعت شریف اور پاکستان کا قومی ترانہ پڑھا گیا ۔ آخر میں طالبعلم حسان اور محترم جناب ضیاء الرحمن صاحب نے کشمیر کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا آخر میں محترم جناب محمد محمود جان صاحب نے اختتامی دعا فرمائی

جی ایچ ایس چینہ والی بال ٹیم کی یادگار تصاویر
06/11/2024

جی ایچ ایس چینہ والی بال ٹیم کی یادگار تصاویر

Address

Charsadda

Telephone

+923459108976

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GHS Cheena Umarzai Charsadda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to GHS Cheena Umarzai Charsadda:

Shortcuts

Share

Category