02/10/2022
گائے کے بارے میں کچھ عجیب وغریب معلومات:
1. دنیا میں تقریباً 800 اقسام کے گائے پائے جاتے ہیں۔
2. تمام گائے نارمل زندگی میں صرف گھاس کھاتے ہیں کبھی بھی گوشت نہیں کھاتے ہیں۔
3. گائے سرخ رنگ نہیں دیکھ سکتے ہیں ۔
4. گائے چھ میلوں تک مختلف قسم کی بو سونگھ سکتے ہیں ۔
5. گائے سماجی زندگی کو پسند کرتے ہیں، ان میں اپنے دوست بھی ہوتے ہیں، دوستوں کی جدائی میں بیمار بھی ہوسکتے ہیں ، پالنے والے سے پیار بھی کرتے ہیں اور نام سے بلانے پر خوش بھی ہوتے ہیں ۔
6. دن میں 4 گھنٹوں تک مکمل طور پر سوتے ہیں اگرچے آرام 8 تک کرتے ہیں اور گائے کھڑے کھڑے بھی سو سکتے ہیں ۔
7. گائے کی 32 دانت اور 120 فارنہائٹ ٹمپریچر ہوتا ہے ۔
8. انڈیا میں گائے مارنے پر 7 سال تک قید اور جرمانہ عائد کیا جاسکتا ہے ۔
منقول