07/01/2024
شدید سردی کے باعث خیبر پختونخوا میں پرائمری سکولز مزید ایک ہفتے کے لئے بند رہیں گے۔
مڈل ،ہائی اور ہائیر سیکنڈری سکولز کے حاضری و چھٹی ٹائم 1 ہفتے کے لیے تبدیل۔
مڈل، ہائی اور ہائیر سیکنڈری سکول کھلے رہیں گے
07/01/2024
08/12/2023
08/12/2023
21/03/2021
21/03/2021