28/04/2026
🌟 سنہری موقع برائے طلباء و طالبات! 🌟
تمام وہ طلباء و طالبات جو میٹرک کے امتحانات سے فارغ ہو چکے ہیں، ان کے لیے خوشخبری ہے کہ سائنس سبجیکٹس میں بالکل فری ٹیوشن کلاسز کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
📚 معیاری تعلیم
👨🏫 تجربہ کار اساتذہ
🎯 بہتر مستقبل کی تیاری
لہٰذا دیر نہ کریں، آج ہی اپنا رجسٹریشن کروائیں!
🗓️ کلاسز کا باقاعدہ آغاز 18 مئی سے کیا جائے گا۔
✨ اپنے تعلیمی سفر کو کامیابی کی طرف لے جائیں — یہ موقع ہاتھ سے نہ جانے دیں!
27/04/2026