Islamic Motivation

Islamic Motivation

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Islamic Motivation, Education Website, Charsadda.

23/11/2025

جنازوں میں دوڑ کر شامل ہونے سے بہتر ہے کہ
زنگی کہ مشکل وقتوں میں میں زندہ لوگوں کا سہارا بنیں۔
#اسلام

20/11/2025
15/11/2025

تمہارا رزق تمہیں ڈھونڈتا ہے"

14/11/2025

اے ایمان والو! جب جمعے کے دن نماز کے لیے پکارا جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف دوڑو اور خرید و فروخت چھوڑ دو۔

13/11/2025

کیا واقعی تم سمجھتے ہو کہ جو چاہو، فوراً پا لو گے؟
قرآن کہتا ہے:
وَكُلٌّ أَمْرٍ مُّسْتَقِرٌّ
ہر چیز کا ایک وقت مقرر ہے۔
بس صبر کرو، دعا کرتے رہو، یقین رکھو —
تمہارا وقت بھی آئے گا

12/11/2025

مشکل وقت بھی رحمت ہوتا ہے | Islamic Reminder | Day 2

کبھی کبھی اللہ کچھ چھین لیتا ہے، سزا کے لیے نہیں… بلکہ تمہیں بچانے کے لیے 💭
🌧️ ہر آزمائش کے پیچھے ایک چھپی ہوئی رحمت ہوتی ہے۔

💕 Islamic & Motivational short videos daily

10/11/2025

🌙 جب تم اکیلے محسوس کرتے ہو، یاد رکھو... اللہ تمہارے ساتھ ہے 🤍

Want your school to be the top-listed School/college in Charsadda?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Culinary Team

Attire

Website

Address


Charsadda