Al Hassan online Quran academy
قرآن کریم کو پوری دنیا میں پھیلانے کے لیے ہمارے پیج کو فالو کریں۔شکریہ
علم تجوید
Eid ul Adha reminds us of the power of sacrifice, obedience, and trust in Allah. Let's carry the true essence of this day by having pure intentions, showing compassion, and unity with family. May Allah accept our Qurbani and answer our deepest duas.
No matter how difficult life becomes, never lose hope in Allah’s mercy. Every test is temporary, and every sincere dua is heard. Keep praying, keep trusting, and keep moving forward.
🤍 Alhamdulillah for everything
🤲 Tawakkul upon Allah
📖 Stay connected with the Quran
*"مَن عاشَ معَ القُࢪآنِ زالَ هَمُّهُ، وࢪفِعَ قَدࢪهُ، وعَلَتْ دَࢪجتُهُ، ونُشِࢪتْ سيࢪتُهُ، ووُسِّعَ ࢪزقُهُ، ويُسِّࢪ أمࢪهُ، وطابَ ذِڪرُهُ، وبُوࢪكَ لهُ في عُمُࢪه🌷𓂃."*
جو شخص قرآن کے ساتھ زندگی گزارتا ہے، اس کا غم دور ہو جاتا ہے، اس کی قدر بڑھ جاتی ہے، اس کی مرتبہ بلند ہوتی ہے، اس کا کردار نکھرتا ہے، اس کا رزق وسعت پاتا ہے، اس کے کام آسان ہوتے ہیں، اس کا ذکر خوشگوار ہوتا ہے اور اس کی عمر میں برکت آتی ہے ..!!!🌷𓂃.
تمہارا ذہنی سکون بہت بہتر ہو جائے گا جب تم یہ سمجھ جاؤ گے کہ...!! ہر بات پر ردِ عمل دینا ضروری نہیں ہوتا، ہر رائے پر پریشان ہونا ضروری نہیں ہوتا، ہر واقعہ کو ضرورت سے زیادہ اہمیت دینا ضروری نہیں ہوتا، اور ہر کہی گئی بات کا جواب دینا بھی ضروری نہیں ہوتا۔ خاموشی، درگزر کرنا اور نظر انداز کرنا بعض اوقات سب سے بڑی طاقت ہوتی ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Charsadda