Anjuman - Bacha Khan School Charsadda

Anjuman - Bacha Khan School Charsadda Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Anjuman - Bacha Khan School Charsadda, School, Charsadda.

26/11/2022

27.03.2022
باچاخان هائي سکول چارسدی د نوي برانچ د پرانستي په موقع زما د وينا يو کلپ..
========================
باچاخان ترسټ د لاندي باچاخان مرکز چارسده ته ډونيټ کړے شوي زمکه کښي به په نيمه زمکه باچاخان هائي سکول جوړيږی...
واقعی چه د بابا اصلی مرام تعليم او پوهه پښتنو ته رسول وو.
او د بابا دے فکر ته عملی جامه اچول زمونږ صوبائي صدر ايمل ولی خان خپله ړومبي زيمه واری کنړي...

میاں عاطف
چئیر مین :باچاخان ھائی سکول چارسدہ انجمن

26-11-2022آج باچاخان سکول چارسدہ کے انجمن کے چیئرمین "میاں عاطف احمد" اور ڈائریکٹر "میاں فرمان اللہ جان" باچا سکول کا تف...
26/11/2022

26-11-2022
آج باچاخان سکول چارسدہ کے انجمن کے چیئرمین
"میاں عاطف احمد" اور ڈائریکٹر "میاں فرمان اللہ جان" باچا سکول کا تفصیلی وزٹ کیا..



25-11-2022آج باچاخان سکول چارسدہ کے انجمن کے چیئرمین "میاں عاطف احمد"  اکاونٹنٹ شہروز خان اور میاں حضر نے باچا خان سکول ...
25/11/2022

25-11-2022

آج باچاخان سکول چارسدہ کے انجمن کے چیئرمین
"میاں عاطف احمد" اکاونٹنٹ شہروز خان اور میاں حضر نے باچا خان سکول کا تفصیلی وزٹ کیا۔



17-11-2022آج باچاخان سکول چارسدہ کے انجمن کے چیئرمین "میاں عاطف احمد" اور ڈائریکٹر "میاں فرمان اللہ جان" باچا سکول کا تف...
17/11/2022

17-11-2022
آج باچاخان سکول چارسدہ کے انجمن کے چیئرمین
"میاں عاطف احمد" اور ڈائریکٹر "میاں فرمان اللہ جان" باچا سکول کا تفصیلی وزٹ کیا۔

اس موقع پر بچوں کے فوڈ ایکٹویٹی میں بھی شرکت کیا۔



14-11-2022آج باچاخان ٹرسٹ ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر ساجد صاحب٫ اور ڈائریکٹر HR سلطان خان کے ساتھ باچاخان سکول چارسدہ...
14/11/2022

14-11-2022

آج باچاخان ٹرسٹ ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر ساجد صاحب٫ اور ڈائریکٹر HR سلطان خان کے ساتھ باچاخان سکول چارسدہ کے انجمن کے چیئرمین میاں عاطف احمد
ملاقات کے موقع پر۔۔





08.11.2022آج باچاخان مرکز پشاور میں باچاخان ٹرسٹ کے سینئر ایگزیکٹیو افیسر سید معصوم شاہ باچا کے ساتھ "باچاخان سکول چارسد...
08/11/2022

08.11.2022

آج باچاخان مرکز پشاور میں باچاخان ٹرسٹ کے سینئر ایگزیکٹیو افیسر سید معصوم شاہ باچا کے ساتھ "باچاخان سکول چارسدہ" کے انجمن کے چیئرمین میاں عاطف احمد کی تفصیلی ملاقات ہوئی ۔
ملاقات میں چارسدہ انجمن کے حوالے سے تفصیلی بحث ہوئی۔






31-10-2022آج باچا خان سکول چارسدہ کے انجمن کے ممبر مرزا احسان اللہ نے سکول کا وزٹ کیا۔اور پرنسپل میڈم عائشہ کے ساتھ ملاق...
31/10/2022

31-10-2022

آج باچا خان سکول چارسدہ کے انجمن کے ممبر مرزا احسان اللہ نے سکول کا وزٹ کیا۔
اور پرنسپل میڈم عائشہ کے ساتھ ملاقات کی۔




29/10/2022

باچاخان سکول چارسدہ کے انجمن کا اجلاس زیر صدارت چئیرمین انجمن میاں عاطف احمد منعقد ہوا۔

اجلاس میں سلطان خان٫ امجد علی ناراض٫ مرزا احسان اللہ٫ فضل امین پختون یار٫ افتخار احمد شیرپاؤں ٫
میاں فرمان اللہ باچا٫شہروز خان٫ پرنسپل عائشہ نے حصوصی شرکت کی۔
اجلاس میں سکول کے بہتری کے لئے مختلف تجاویز دی گئی ۔




باچاخان سکول چارسدہ کے انجمن کا اجلاس زیر صدارت چئیرمین انجمن میاں عاطف احمد منعقد ہوا۔اس موقع پر ننھی سٹوڈنٹ خلیمہ داؤد...
29/10/2022

باچاخان سکول چارسدہ کے انجمن کا اجلاس زیر صدارت چئیرمین انجمن میاں عاطف احمد منعقد ہوا۔

اس موقع پر ننھی سٹوڈنٹ خلیمہ داؤد نے باچاخان بابا کا عکس بنایا۔
اس موقع پر میاں عاطف احمد اور سلطان خان نے بچی کو انعام دیا۔۔




باچاخان سکول چارسدہ کے انجمن کا اجلاس زیر صدارت چئیرمین انجمن میاں عاطف احمد منعقد ہوا۔اجلاس میں سلطان خان٫ امجد علی نار...
29/10/2022

باچاخان سکول چارسدہ کے انجمن کا اجلاس زیر صدارت چئیرمین انجمن میاں عاطف احمد منعقد ہوا۔

اجلاس میں سلطان خان٫ امجد علی ناراض٫ مرزا احسان اللہ٫ فضل امین پختون یار٫ افتخار احمد شیرپاؤں ٫
میاں فرمان اللہ باچا٫شہروز خان٫ پرنسپل عائشہ نے حصوصی شرکت کی۔
اجلاس میں سکول کے بہتری کے لئے مختلف تجاویز دی گئی ۔




باچاخان سکول چارسدہ کے انجمن کے اجلاس سے پہلے  انجمن کے چئیرمین میاں عاطف احمد . امجد علی ناراض٫ سلطان خان٫ عادل خان مخو...
29/10/2022

باچاخان سکول چارسدہ کے انجمن کے اجلاس سے پہلے
انجمن کے چئیرمین میاں عاطف احمد . امجد علی ناراض٫
سلطان خان٫ عادل خان مخو گفتگو ہے




Address

Charsadda
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anjuman - Bacha Khan School Charsadda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category