24/08/2026
کوہاٹ: جرما پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے درہ آدم خیل سے ڈیرہ اسماعیل خان اسلحہ اور منشیات اسمگل کرنے کی مبینہ کوشش ناکام بنا دی۔
پولیس کے مطابق کارروائی کے دوران ایک گاڑی سے 65 پستول اور چار کلوگرام سے زائد منشیات برآمد کرکے درہ آدم خیل کے رہائشی تین مبینہ اسمگلروں کو گرفتار کرلیا گیا۔