06/01/2026
افسوس انتہائی افسوس بہت زیادہ افسوس
اج سکول لیڈرز کا نوٹیفکیشن ایا میری دوست کا نام اس لسٹ میں موجود نہیں تھا اور باقی بھی 120 میل اینڈ فیمیل کا نام نہیں ایا وجہ کیا
صرف یہ وجہ کہ انہوں نے اپنی پچھلی پوسٹ سے ریزائن نہیں کیا
اگر ایکسٹینشن نہ ملتی تو یہ لوگ پچھلی پوسٹ سے ریزائن کرتے تو یہ دو جاب سے ہاتھ دھو بیٹھتے صرف اس ڈر کی وجہ سے انہوں نے ریزائن نہیں کیا تھا اگے ہی اس ملک میں اتنی بے روزگاری ہے جاب ملنا بہت مشکل ہے تب ان 120 میل اینڈ فیمیل نے فیصلہ کیا ہم ایکسٹینشن کا جو نوٹیفکیشن ہے ہم اس کا انتظار کرتے ہیں اس کے بعد ہمارا ڈیپارٹمنٹ ہم سے اپشن مانگے گا ہم اپنی پچھلی پوسٹ جوائن کریں یا اسی پوسٹ پہ رہیں
اگر ڈیپارٹمنٹ نے پہلے ریزائن مانگا تو انہوں نے یہ کنفرم نہیں کیا تھا کہ ایکسٹینشن مل جائے گی کیونکہ اس ٹائم بھیYes اور No والی بات تھی تب ان لوگوں نے ریزائن نہیں دیا تھا
اور اب ان کا نام لسٹ میں نہیں ڈالا گیا لہذا ان کا بھی نام شامل کیا جائے یہ بھی سکول لیڈر رہے ہیں انہوں نے بھی پوری ٹریننگ حاصل کی ہے بندہ دن بدن پروموٹ ہوتا ہے اپ ان کو اٹھا کر پچھلی پوسٹ پہ پھینک دیں گے لہذا یہ فیصلہ نہیں منظور اور ان 120 میل اینڈ فیمیل کو بھی اس لسٹ میں شامل کیا جائے
ان کے ساتھ انصاف کیا جائے ان کا بھی حق ان کو دیا جائے لہذا جن سکول لیڈرز کا نوٹیفکیشن میں نام ایا ہے ان کو مبارکباد ہو اور وہ سب بھی ان اپنے بہن اور بھائیوں کی
جو 120 رہتے ہیں ان کے ساتھ اواز اٹھائیں
کوئی بھی بندہ ڈیپارٹمنٹ کا یا باہر سے حلفن یہ بتا دیں کہ سکول لیڈر کا جو نوٹیفکیشن ایا ہے کیا یہ کنفرم تھا پہلے یا اچانک سے ایا ہے
یہ بہت لوگوں نے منسٹر کو کالیں کی سی ایم کو کالنگ کی تب یہ جا کر تین ایئر کا کنٹریکٹ بنا یہ کنفرم نہیں تھا کہ ایکسٹینشن ہوگی تب ان لوگوں نے ریزائن نہیں دیا تھا اب انصاف کیا جائے اور حق کی بات کی جائے اور ان کو بھی لسٹ میں شامل کیا جائے
انہوں نے بھی مکمل ٹریننگ مکمل کلاسز لیں سب کچھ اپ لوگوں کے ساتھ کیا انہوں نے
شکریہ