10/03/2025
Knowledge is power
Knowledge Is Power Essay- Knowledge is something that will serve you your whole life. Moreover, knowledge helps us distinguish between humans ..etc
The most powerful thing in the world is knowledge because it can create and destroy life on earth.
10/03/2025
حکومت کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اورپنشن میں اضافہ کااعلان،گریڈایک سے 16 تک ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد ، گریڈ17 سے گریڈ 22 تک 30 فیصد ، پنشن میں 17.5 فیصد کااضافہ
اسلام آباد۔9جون (اے پی پی):حکومت نے سرکاری ملازمین کی مشکلات کا ادراک کرتے ہوئے تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ کااعلان کیاہے جس کے مطابق گریڈ ایک سے 16 تک ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد ، گریڈ 17 سے گریڈ 22 تک 30 فیصد پنشنرز کی پنشن میں 17.5 فیصد کااضافہ کردیا گیاہے۔ جمعہ کووزیرخزانہ اسحاق ڈارنے اپنی بجٹ تقریر میں کہاکہ حکومت کو سرکاری ملازمین کی مشکلات کا احساس ہے۔
افراط زر کی وجہ سے عام لوگوں کی طرح سرکاری ملازمین کی قوت خرید میں بھی نمایاں کمی واقع ہوئی ہے، یہی وجہ ہے کہ شدید مالی مسائل اور وسائل کی کمی کے باوجود سرکاری ملازمین کے لئے ریلیف اقدامات کئے جا رہے ہیں، سرکاری ملازمین کی قوت خرید بہتر بنانے کے لئے گریڈ 1 سے 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد جبکہ گریڈ 17 سے 22 تک کے ملازمین کے لئے تنخواہوں میں 30 فیصد ایڈہاک ریلیف الائونس دیا جا رہا ہے، ڈیوٹی سٹیشن سے باہر سرکاری سفر اور رات کے قیام کے لئے ڈیلی الائونس اور مائیلج الائونس 50 فیصد اضافہ، ایڈیشنل چارج، کرنٹ چارج اور ڈیپوٹیشن الائونس میں 12 سے 18 ہزار روپے کا اضافہ کیا جا رہا ہے، اردلی الائونس 17500 سے بڑھا کر 25000 روپے، خصوصی افراد کے لئے سپیشل کنونس الائونس میں 100 فیصد اضافہ کیا جا رہا، ملٹری کے کانسٹینٹ اٹینڈ الائونس 7 ہزار سے 14 ہزار، مجاز پنشنرز کا ڈرائیور الائونس 14 سے بڑھا کر 21 ہزار کیا جا رہا ہے، سرکاری ملازمین کی پنشن میں 17.5 فیصد اضافہ کیا جا رہا ہے۔
سرکاری ملازمین کی کم سے کم پنشن 10 ہزار روپے سے بڑھا کر 12 ہزار روپے کی جا رہی ہے، اسلام آباد کی حدود میں کم سے کم اجرت 25 ہزار سے بڑھا کر 32 ہزار روپے کی جا رہی ہے، ای او بی آئی کی پنشن 8500 سے بڑھا کر 10 ہزار روپے کی جا رہی ہے، مقروض افراد کی بیوائوں کی امداد کے لئے سابق وزیراعظم نواز شریف کے گزشتہ دو ادوار میں مختلف سکیمز کا اجراء کیا گیا ہے، مالی سال 2023-24 کے لئے ایسی ہی سکیم ہائوس بلڈنگ فنانس کارپوریشن کی مقروض بیوائوں کے لئے متعارف کرائی جا رہی ہے، اس کے تحت ان بیوائوں کے ذمہ واجب الادا 10 لاکھ روپے تک کے قرضہ جات حکومت پاکستان ادا کرے گی، سی ڈی این ایس کے شہداء اک
17/05/2023
computer keyboard name and using.. which one key use for ......../@computer_knowledge66 KeyboardThe manufacturers have produced keyboards with various numbers of keys. There was an earlier keyboard with 84 keys. There are actually 104 keys insta...
جب چھوٹے ہوتے ہیں تو سکول سے بھاگتے ہیں ۔۔
ارو پھر جب بڑے ہوجاتے ہیں تو نوکری کی پیچے بھاگتے ہیں۔۔۔اور اگر نوکری نہیں مل جائیں تو کہتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔
یارررر سارے لوگ رشوت لیتے ہیں ۔رشوت کے بغیر نوکری نہیں ملتی ۔۔۔۔۔
کیا یہ سچ ہے ؟
14/05/2023
Gold
14/05/2023
GHQ
کیا واقعی ہی گیس کے میٹر کا کرایہ 40 سے بڑھا کر 500 روپے کر دیا گیا ہے ؟ حقیقت سامنے آ گئ
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )کچھ دنوں سے یہ افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ گیس کے میٹر کا کرایہ 40 روپے سے بڑھا کر 500 روپے کر دیا گیاہے لیکن درحقیقت بہت سے لوگوں نے اس کو سمجھے میں غلطی کی ہے کیونکہ اوگرا نے یہ اضافہ تمام صارفین کیلئے نہیں بلکہ صرف ایک مخصوص طبقے کے صارفین کیلئے کیاہے ۔
نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق ترجمان اوگرا عمران غزنوی نے بتایا کہ وفاقی حکومت نے جنوری سے لاگو ہونے والی اپنی سیل پرائس ایڈوائس میں ان صارفین پر 460 روپے کا فکسڈ چارج لگایا ہے جن کی اوسط کھپتhm³ 0.9(کیوبک ہیکٹو میٹر) سے زیادہ ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ وہ گھرانے، جو 0.9 کیوبک ہیکٹو میٹرز سے کم گیس استعمال کرتے ہیں ان پر کوئی ”اضافی بوجھ“ نہیں آئے گا۔اوگرا کی آفیشل ویب سائٹ پر 15 فروری کو جاری ہونے والے نوٹیفکیشن میں یکم جنوری سے لاگو ہونے والے صارفین کی مختلف کیٹیگریز کے لیے سیل قیمت اور کم از کم چارجز درج ہیں۔
” پروٹیکٹیڈصارفین“جن میں گھریلو صارفین شامل ہیں، جن کی گزشتہ 4 مہینوں (نومبر تا فروری) کی اوسط کھپت 0.9 کیوبک ہیکٹو میٹرز سے کم یا اس کے برابر ہے، گیس کے میٹر کا صرف 50 روپے ماہانہ کرایہ ادا کرے گا۔0.9 کیوبک ہیکٹو میٹرز سے زیادہ کی گیس کھپت والا ”نان پروٹیکٹیڈصارف“ اپنے گیس میٹر پر ماہانہ 500 روپے بطور فکسڈ چارج ادا کرے گا۔
09/05/2023
News
07/05/2023
حکومت نے بجٹ سے پہلے سرکاری ملازمین پر بجلیاں گرادیں.....
پیٹرول کی قیمت میں 5 سے 7 روپے تک کمی کا امکان
قیمتوں میں کمی کی تجویز سامنے آئی ہے جس کے لیے اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق سمری حکومت کو بھجوا دی۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 5 سے 7 روپے تک کمی کی جا سکتی ہے اور ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر تک کمی کی تجویز ہے لیکن پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار بھی رکھی جا سکتی ہے۔برنٹ آئل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 77.72 ڈالر فی بیرل تک رہی۔وزیر خزانہ اوگرا سفارشات پر وزیر اعظم سے مشاورت کریں گے، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق حتمی فیصلہ آج کیا جائے گا۔آئندہ 15 دن کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے کے بعد
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Address
Charsadda
10/03/2025