Government Higher Secondary School Mandani-Charsadda

Government Higher Secondary School Mandani-Charsadda Education Related information

16/08/2026
14/08/2026

جشنِ آزادی مبارک! 🇵🇰

جشنِ آزادی مبارک! 🇵🇰​آج گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول مندنی میں 14 اگست یومِ آزادی پاکستان کی پروقار اور پرمسرت تقریب کا با...
14/08/2026

جشنِ آزادی مبارک! 🇵🇰
​آج گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول مندنی میں 14 اگست یومِ آزادی پاکستان کی پروقار اور پرمسرت تقریب کا باقاعدہ انعقاد کیا گیا۔
​یہ دن ہمیں اپنے اسلاف کی ان قربانیوں کی یاد دلاتا ہے جن کی بدولت آج ہم ایک آزاد فضا میں سانس لے رہے ہیں۔ آئیں آج کے دن یہ عہد کریں کہ ہم تعلیم، محنت اور اتحاد کے ذریعے اپنے پیارے پاکستان اور اپنے علاقے کا نام روشن کریں گے۔
​پاکستان زندہ باد! 💚

13/08/2026

"ہر وہ ہاتھ قابلِ احترام ہے جو ماحول کو چمکاتا ہے۔"
سکول کو صاف ستھرا اور سرسبز رکھنے میں ہمارے سپورٹنگ سٹاف کا کردار بے حد اہم ہے۔ ان کی اس محنت اور جذبے کو ہم دل سے سلام پیش کرتے ہیں۔ ❤️

13/08/2026

تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول مندنی میں کل، 14 اگست، صبح 7 بجے جشنِ آزادی کے حوالے سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ آپ سب کو اس تقریب میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔ آئیے مل کر یومِ آزادی کا جشن منائیں۔

07/08/2026





میٹرک سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان 04 اگست 2026 کو کیا جائے گا۔
31/07/2026

میٹرک سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان 04 اگست 2026 کو کیا جائے گا۔

23/07/2026




Post-rain magic in our school ! Everything feels so fresh and green. 🌧️🌿
23/07/2026

Post-rain magic in our school ! Everything feels so fresh and green. 🌧️🌿

26/03/2026

📢 جماعت نہم و دہم کے طلباء کل 8 بجے سکول سے اپنے بورڈ رول نمبرز وصول کرے ۔

Address

Mandani
Charsadda

Opening Hours

Monday 08:15 - 14:20
Tuesday 08:15 - 14:20
Wednesday 08:15 - 14:20
Thursday 08:15 - 14:20
Friday 08:15 - 12:00
Saturday 08:15 - 14:20

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Government Higher Secondary School Mandani-Charsadda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category