24/09/2025
🎓 داخلے شروع – 2 سالہ پیرامیڈیکل پروگرامز 🎓
✨ دستیاب شعبے:
🔹 اینستھیزیا
🔹 ڈینٹل
🔹 سرجیکل
🔹 ہیلتھ
🔹 ریڈیالوجی
🔹 پیتھالوجی
📢 خصوصی سہولیات:
✅ فری داخلے
✅ ٹیوشن فیس میں رعایت دستیاب
✅ یتیم، ہونہار اور نادار طلبہ کے لیے مکمل مفت تعلیم
🌟 اپنے مستقبل کو محفوظ بنائیں اور شعبۂ صحت میں انسانیت کی خدمت کا موقع پائیں۔