کل انشاء اللہ 26 اپریل سے تمام سرکاری سکولز معمول کے مطابق کھلے رہینگے۔
حاضری ٹائم 7:30
چھٹی ٹائم پرائمری 12:35
مڈل،ہائی،ہائر سکنڈری 1:35
GHSS Matta Mughal Khel
SECONDARY SCHOOL
Operating as usual
پرنسپل ڈاکٹر طاہر سعید اور تمام اساتذہ کرام کی طرف سے گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول مٹہ مغل خیل کے تمام طلباء کو عید مبارک
طلباء کی تعطیلات کے بعد کل 8 اپریل کو تمام سرکاری تعلیمی اداروں میں پڑھائی کا آغاز ہوگا۔
والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو 7:30بجے سے پہلے سکول بھیج دیں
Students who crossed 500 figure in SSC(9th).
Muhammad Noor Ud Din got 519 Marks
Muhammad Saeed 508
Adnan khan 506
میٹرک 9th/10th سپیشل امتحان -II کے نتائج کا اعلان 5-01-2023 دن 11 بجے کیا جائے گا
کل 2 جنوری 2023 سے انشاء اللہ سکول معمول کے مطابق کھلا رہیگا ۔
تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سکول و کالج 25 دسمبر 2022سے یکم جنوری 2023 تک موسم سرما کی چھٹیوں کے سلسلے میں بند رہے گا۔
شکریہ
On the retairment of principal muzafar shah
Mid term exame 2022
New Official page of GHSS MATTA MUGHAL KHEL SHABQADAR
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Charsadda