جامعہ دارالعلوم نعمانیہ اتمانزئی چارسدہ

جامعہ دارالعلوم نعمانیہ اتمانزئی چارسدہ جامعہ دارالعلوم نعمانیہ اتمانزئی چارسدہ کا آفیشل پیج، جس پر آپ کو جامعہ کے متعلق اپڈیٹ کیا جائے گا، اور طلباء کرام کی راہنمائی کی جائی گی۔

06/04/2026
06/04/2026

الحمد للہ! آج بروز پیر 6اپریل جامعہ میں اسباق کا باقاعدہ افتتاح اور آغاز ہو رہا ہے، إن شاء اللہ تعالی۔
افتتاحی درس: جامعہ کے شیخ الحدیث استاذالعلماء زینت المحدثین مولانا محمد ادریس صاحب دیں گے۔طلباء کرام بروقت حاضری کریں اور جن طلباء کے داخلہ باقی ہیں وہ اپنے داخلے جلد مکمل فرمائیں۔

04/04/2026

جامعہ دارالعلوم نعمانیہ اتمانزئی چارسدہ میں تمرین فی الافتاء کا تحریری امتحان ان شاء اللہ بروز منگل 7 اپریل صبح 9 بجے منعقد ہوگا.
وقت پر آنے کی کوشش فرمائیں.
از طرف :انتظامیہ دارالإفتاء جامعہ دارالعلوم نعمانیہ اتمانزئی چارسدہ.

جامعہ دارالعلوم نعمانیہ اتمانزئی، چارسدہ میں تمرینِ فی الافتاء کا تحریری امتحان، ان شاء اللہ، بروز منگل 18 شوال، صبح 9 ب...
04/04/2026

جامعہ دارالعلوم نعمانیہ اتمانزئی، چارسدہ میں تمرینِ فی الافتاء کا تحریری امتحان، ان شاء اللہ، بروز منگل 18 شوال، صبح 9 بجے منعقد ہوگا۔
براہِ کرم وقت کی پابندی کرتے ہوئے بروقت تشریف لائیں۔
از طرف: انتظامیہ دارالإفتاء
جامعہ دارالعلوم نعمانیہ اتمانزئی، چارسدہ

01/04/2026

📚افتتاحِ اسباق إن شاء اللہ
◀️١٧ شوال ١٤٤٧ھ بمطابق
6 اپریل2026 📌بروز پیر
♦️تمام طلباء کرام اپنا داخلہ مکمل کرکے بروقت حاضری یقینی بنائیں✅

20/06/2025

📢 ضروری اعلان
تمام طلبہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل بروز ھفتہ 21جون سے جامعہ دارالعلوم نعمانیہ اتمانزئی میں تعطیلات عیدالاضحی کے اختتام کے بعد باقاعدہ اسباق کا آغاز ہوگا۔
تمام طلبہ کرام بروقت حاضری یقینی بنائیں۔
جزاکم اللہ خیراً

Address

Charsadda

Telephone

+923339218821

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامعہ دارالعلوم نعمانیہ اتمانزئی چارسدہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category